چار جولائی کی حیثیت امریکہ میں تاریخی ہے

۴جولائی ۱۷۷۶کو امریکہ کے بانیوں نے آزادی کی قرارداد پر دستخط کیے۔ کیا آپ اس دن امریکی تاریخ میں رونما ہونے والے دیگر واقعات کے بارے میں جانتے ہیں ؟

ایملی لوئس بومین

July 2022

چار جولائی کی حیثیت امریکہ میں تاریخی ہے

 

(اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ/ڈی تھومپسن)

امریکی عوام چار جولائی کو یومِ آزادی مناتے ہیں کیوں کہ سنہ سترہ سو چھہتر میں اسی دن دوسری کانٹینینٹل کانگریس نے آزادی کی قرارداد کو منظوری دی اور تیرہ انگریزی کالونیوں کے ریاستہائے متحدہ امریکہ میں شمولیت کی راہ ہموار ہوئی۔

اس طور پر دیکھیں تو خواہ وہ منصوبہ بندی کے ساتھ ہوا یا اتفاق سے ہوا ، مگر چار جولائی کو کئی چیزیں پہلی بار ہوئیں۔ ان میں سے بعض کا ذکر یہاں کیا جاتا ہے۔

Facts about significant July 4 events from 1781 to 1997 (State Dept./D. Thompson)
(اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ/ڈی تھومپسن)

تشکر برائے متن: شیئر امیریکہ



تبصرہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے