ہمارے بارے میں

اسپَین کا مقصد امریکہ اور بھارت کے عوام کو جوڑنے والے رابطوں کو مضبوط کرنا ہے۔

اسپَین میگزین نئی دہلی میں واقع امریکی سفارت خانہ سے شائع کی جاتی ہے۔ اس میں انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں میں بھارتی قارئین کے لیے مواد شامل کیا جاتا ہے۔ سنہ ۱۹۶۰ء سے مسلسل شائع ہونے والے اس جریدے کی ڈیجیٹل اور پرنٹ پیشکش میں قارئین مختلف شعبہ جات میں امریکہ ۔ بھارت اشتراک کی دلچسپ داستا نوں سے بھی رو برو ہوتے ہیں۔