
آبی خطوں کا تحفظ
ساحلی اور زمینوں سے گھرے آبی خطے امریکہ میں ۵ اعشاریہ ۵ فی صد کا احاطہ کرتے ہیں۔ اس مضمون میں جانیں کہ امریکی ریاستی اور وفاقی حکومتیں کس طرح ان کا تحفظ کرتی ہیں۔

ایک تابناک مستقبل
تین فلبرائٹ۔ نہرو وظیفہ یافتگان اس مضمون میں بھارت میں اپنی تحقیق اورتبادلہ پروگرام کےاپنے بے مثال تجربے کے بارے میں بات کرتے ہیں۔

تحفظ اور ترقی میں توازن…
امریکی اور بھارتی محققین جنگلات کی زندگی سے متعلق راہداریوں کی حفاظت کے طریقوں کا مطالعہ کررہے ہیں تاکہ شیروں کو زندہ رہنے اور پھلنے پھولنے کے لیے نقل و حرکت کی سہولت فراہم کی جا سکے۔

طبقات کی بہتری کے لیے…
وِہٹمَین کالج سے فارغ التحصیل گوری میراشی کا مقصدطبقات کو بااختیار بنا کرایسے پائیدار شہر بسانا ہے جن میں برادریاں اپنے آس پاس کے ماحول کے ساتھ ہم آہنگ ہو کر زندگی بسر کرسکیں۔

لکھنؤ کی توانائی بچانے والی…
یو ایس ایڈ پائیدار اور توانائی کی بچت کرنے والے مکانات کی تعمیر کی خاطر لکھنؤ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی مدد کر رہا ہے۔

پیکیجنگ کے ماحول موافق متبادل
’ایکوویا‘ اور ’دھرکشا ایکو سالوشنز‘ای کامرس صنعت کے لیے پلاسٹک کی پیکیجنگ کے پائیدار متبادل پیش کرتے ہیں۔

ماحول دوست طور پر عمارت…
ای ای سی ایل کا انتہائی موثر ایئر کنڈیشننگ پروگرام موسم گرما میں درجہ حرارت میں اضافے کے موقع پر توانائی کی کم کھپت کرکے مکانات کو ٹھنڈا رکھنے پر مرکوز ہے۔

ماحول دوست منصوبہ بندی
’ پاور پروجیکٹ ‘کے توسط سے خواتین ماحول دوست طریقے پر مستقبل کی کمان سنبھال رہی ہیں۔

مستقبل کی خوراک
’ گڈ فوڈ انسٹی ٹیوٹ انڈیا ‘ طعام کے پائیدار عادات و اطوار کو فروغ دینے کی خاطر پودوں پر مبنی گوشت کے متبادل تیار کرنے کی خاطر جدت پسندوں اور’ مارکیٹ لیڈرس ‘کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ ’ گڈ فوڈ انسٹی ٹیوٹ انڈیا ‘ طعام کے پائیدار عادات و اطوار کو فروغ دینے کی خاطر پودوں پر مبنی گوشت کے متبادل تیار کرنے کی خاطر جدت پسندوں اور’ مارکیٹ لیڈرس ‘کے ساتھ کام کر رہا ہے۔

کوڑے سے اینٹ بنانا
نیکسس سے تربیت یافتہ اسٹارٹ اپ انگیرس کاربن ڈائی آکسائڈ گیس کا کم اخراج والا اورمٹی سے تیار روایتی اینٹوں کا ایک ماحول دوست متبادل تیار کرنے میں کوڑے کا استعمال کرتا ہے ۔

انعام برائے تحفظِ خوراک
’ورلڈ فوڈ پرائز ‘ دنیا میں غذا کے معیار، مقدار یا دستیابی میں اضافے کی خاطر اختراعات کو تسلیم کرتا ہے اور ان کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔

بے قابو شہری گرمی کا…
محققین گرمی سے پیدا شدہ کشیدگی اور کاربن کے اخراج کے درمیان تعلق کے ادراک میں مصروف ہیں۔ وہ اس بات کی تحقیق بھی کر رہے ہیں کہ گرمی کی لہر شہری علاقوں میں اتنی شدت کے ساتھ کیوں محسوس کی جاتی ہے۔

جنگلات کا موثرانتظام
جنگلات کے بہتر انتظام سے جنگلات کی پائیداری میں اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ معاشی مواقع اور طبقات کے لیے روزگار میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

خوراک کی بربادی کو روکنا
خوراک کی بربادی کا ماحولیات اور بھوک پر برا اثر پڑتا ہے۔ مگر اب کارکن اور تنظیمیں ترک شدہ خوراک کو ری سائیکل کرکے بھوکی برادریوں کو کھلانے کا کام کر رہی ہیں۔

کیسے بہتر ہوا ان امریکی…
شکاگو، لاس اینجیلس،پٹس برگ اور نیو یارک نے گذشتہ دہائیوں میں حکومت کی جانب سے کی جانے والی پہل اور نئی تکنیک کا استعمال کرکے فضائی آلودگی پر قابو پایا ہے۔

خطرات سے دوچار انواع کا…
۱۹۷۳ء میں خطرات سے دوچار انواع کا قانون بن جانے کے بعد امریکہ نے قریب قریب معدوم ہو چکے انواع کو بچانے میں مدد کی ہے۔ ان میں سے چھ سے یہاں ملاقات کریں۔

امریکہ میں بھی پائے جاتے…
پیورٹو ریکو سے الاسکا تک امریکہ میں لا تعداد برساتی جنگل موجود ہیں۔ ان کے بارے میں مزید اس مضمون میں جانیں۔

یوم ارض پرزمین پر سرمایہ…
۲۲ اپریل کو یومِ ارض ہے۔ یہ دن اس بات پر غور و خوض کرنے کا ہے کہ ہم کس طرح کاربن کے اخراج میں کمی لا سکتے ہیں اور کرہ ارض کی اعانت کر سکتے ہیں۔

موسمیاتی بحران کا مقابلہ
کہانی سنانے کا تعاملی طرز آب و ہوا کے بحران کے تئیں بیداری پیدا کرکے اس کے تدارک کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو رفتار دے سکتا ہے۔

قحط سالی سے نجات
دہلی،چنئی، کراچی ، مَیڈرڈ اور استنبول جیسے بڑے بڑے شہر قحط سالی کے خطرے کا تجربہ کررہے ہیں ۔ آئندہ برسوں میں دنیا کے کئی دوسرے خطے بھی اسی صورت حال سے دوچار ہو سکتے ہیں۔

موسمیاتی تبدیلی:عملی اقدام کا وقت
موسمیاتی تبدیلی پر ایک بین حکومتی پینل کی رپورٹ بتاتی ہے کہ کیسے انتہائی آتش زدگی، ہدت اور سیلاب ہمارا مقدر ہوں گے اگر ہم نے ابھی عملی اقدامات نہیں کیے۔

ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کی…
غذائی پیداوار کے ایک پائیدار نظام کی تشکیل کے لیے یو ایس ایڈ انڈیا کے مالی تعاون سے جاری ایک منصوبہ ہر قسم کی آب و ہوا میں کام کرنے والے زرعی طریقوں اور تکنیک کو فروغ دیتا ہے۔

مونگے کی چٹانوں کا مطالعہ
آفرین حسین ہوائی میں اپنی فلبرائٹ۔کلام فیلو شپ کے دوران مونگے کی چٹانوں کی نرسری سے نمونے یکجا کرتے ہوئے۔ تصویر بشکریہ آفرین حسین

فضائی آلودگی پر قابو پانا
صدر جو بائیڈن اپریل ۲۰۲۱ء میں ماحولیات سے متعلق ورچوئل چوٹی کانفرنس میں لیڈران سے خطاب کرتے ہوئے۔ تصویر از ایوان وُکّی © اے پی امیجیز

لمحہٴ فکریہ:عادتِ طعام کرہٴ ارض…
نئی دہلی کے امریکی سفارت خانہ کی جانب سے جے پور میں اس سال منعقد ہوئی ایک تقریب میں مصنف جوناتھن سفران فوئر اور جیفری گیٹل مین نے گفتگو کی۔

نقشے میں سبز رنگ بھرنا
سویچھا فاؤنڈیشن تکنیک کی پرداخت کرنے کے ساتھ ساتھ افراد اور ماحول موافق تکنیک کی وکالت کرنے والوں کو ماحولیاتی تبدیلی کے تئیں تحریک دے رہا ہے۔

خوراک کا بندوبست
خوراک کی بربادی کو کم کرنے سے وسائل اور ماحولیات کے تحفظ میں مدد مل سکتی ہے۔

حسب حال شہری منصوبہ بندی
شہروں کے لیے یہ لازمی ہے کہ وہ حسب حال حکمت عملی اپنائیں جو مقامی ضرورتوں سے ہم آہنگ ہوں تاکہ موسمیاتی بحران سے نمٹا جا سکے۔

شمسی توانائی کی کارکردگی
ایک اسٹارٹ اپ نے سورج کی روشنی کو ری ڈائریکٹ کرنے اور شمسی پینلز کی استعداد کار بڑھانے کے لیے موشن فری آپٹیکل ٹریکنگ نامی ایک غیر فعال میکانزم تیار کیا ہے۔

ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنا
ڈاکٹر سونجا کلنسکی (بائیں) نے پروفیسر امبوج ساگر (دائیں) کے ساتھ مل کر ایک ایسے تعلیمی جریدے کا ایک اکیڈمک جنرل شروع کیا جس میں آب و ہوا اور ترقیاتی پالیسی کے لیے صلاحیت کی تشکیل پر توجہ دی گئی ہے۔

جنگلات کے وسائل کا تحفظ
یوایس ایڈاور حکومت ہند نے’ فاریسٹ ۔ پلس ‘ نامی ایک پروگرام شروع کیا ہے ۔ اس کا مقصد جنگلات کا بہتر انتظام کرنا ہے تاکہ ماحولیاتی تبدیلی سے موثر طریقہ پر لڑا جا سکے ۔ علاوہ ازیں حیاتاتی تنوع کی حفاظت اور روزگار کے فوائد میں بھی اضافہ کیا جاسکے ۔

فطری دلچسپیوں کو پرواز دینا
بھارت کے بٹرفلائی مین کے نام سے معروف آئزک کیہیمکر اس مضمون میں فلبرائٹ فیلوشپ کے دوران امریکہ میں اپنی تعلیم کے بارے میں بات کرتے ہیں۔

پلاسٹک فضلہ کا موزوں استعمال
نیکسَس سے تربیت یافتہ فیشن بَرینڈ ایل آئی ایف اے ایف ایف اے(لفافّا) پلاسٹک کوڑے کو چمڑے سے مشابہ ایک چیز میں تبدیل کرنے اور کوڑے کا استعمال کرکے بہترین مصنوعات بنانے میں کوڑا چننے والوں کے ساتھ شراکت دار بن گیا ہے۔

صاف ہوا کی دستیابی کی…
نیکسَس تربیت یافتہ کمپنی شیلِنگزس انجینئرنگ فضائی آلودگی کے خاتمے، آلودگی کی پیمائش کی لاگت کو کم کرنے اور صاف ستھری ہوا کی نگرانی میں مدد کے لیے مصنوعات اور خدمات پیش کرتی ہے۔

فضلہ سے پاک طرز حیات
سحر منصور کی اسٹارٹ اپ کمپنی ذاتی اور گھریلو استعمال والی ایسی مصنوعات پیش کرتی ہے جو نہ صرف ماحول دوست ہوتے ہیں بلکہ ان کی پیکنگ بھی ایسی اشیاء سے کی جاتی ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ خود بہ خود تلف ہوجاتی ہیں ۔

فصل کی باقیات جلانے سے…
نئی دہلی میں واقع اسٹارٹ اپ کمپنی کِریا لیبس زرعی فضلہ کو ایسے قیمتی وسیلے میں تبدیل کردیتی ہے جس سے کاغذ اور تحلیل ہو سکنے والی مصنوعات بنائی جا سکتی ہیں ۔

آلودگی سے فنکاری کا کام
گَریویکی لَیبس آلودگی پھیلانے والے نقصاندہ ذرّات کو فنکاروں کے لیے طاقتور وسائل میں تبدیل کرنے کا کام کر رہی ہے۔

تقسیم کرکے کام نکالنا
شرے یا دوے کی کمپنی وایا سیپیریشنس خوراک اور مشروبات کی صنعت میں کیمیاوی مادّوں کو الگ کرنے کے عمل کے دوران صرف ہونے والی نوّے فی صد بجلی بچانے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے ۔

گُلوں میں رنگ بھرے
ہیلپ اَس گرین ایک ایسی نووارد کمپنی ہے جوتھرموکول کے ماحول مخالف متبادل سمیت پھر سے استعمال کے لائق بنائے گئے پھولوں اور زرعی فضلے سے تیار بہت ساری مصنوعات فراہم کرتی ہے ۔

مقصد کے پیش نظر کام
فلبرائٹ ۔ نہرو ریسرچ اسکالر الیکزینڈر او نیل نےبھارت میں ماحولیاتی تحفظ کی کاوشوں کی مدد کرنے کا کام کیا ہے۔

جذبات اور ماحولیات
انڈیانا یونیورسٹی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر شاہ زین زیڈ عطّاری اپنی تحقیق میں اس چیز پر بات کرتی ہیں کہ و ہ کون سے تعصبات اور اثرات ہیں جو وسائل اور نظام خاص طور سے توانائی اور پانی کے استعمال کے بارے میں لوگوں کی رائے اوران کے فیصلے کو ایک شکل فراہم کرتے ہیں؟