بہتر جرّاحی کے لیے اے آئی کا استعمال

طبّی شعبے میں روبوٹِکس اور اے آئی کے دوش پر ہونے والی ترقی مریضوں کی دیکھ بھال، نگہداشت اور عمل جرّاحی میں انقلاب پیدا کررہی ہے جس سے زیادہ صحت مند مستقبل کی امید پیدا ہوتی ہے ۔ (تصویر از ہیو اے نائس ڈے فوٹو/شٹر اسٹاک ڈاٹ کام) مریضوں کے علاج میں درستگی اور کارکردگی … بہتر جرّاحی کے لیے اے آئی کا استعمال پڑھنا جاری رکھیں