سکریٹری بلنکن کا دورہ ہند

امریکی وزیر خارجہ کے بھارت دورے کی بعض جھلکیاں

March 2023

سکریٹری بلنکن کا دورہ ہند

سکریٹری بلنکن نئی دہلی میں واقع امریکی سفارت خانہ کے عملے سے ملاقات کرنے کی غرض سے آٹو میں تشریف لاتے ہوئے۔(اسٹیٹ ڈپارٹمینٹ فوٹو از چَک کنیڈی)

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مارچ میں جی ۲۰ وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرنے کی غرض سے نئی دہلی کا دورہ کیا۔

اس جلاس کے اہم مقاصد میں کثیر الجہتی، تغذیہ اور توانائی سلامتی میں تعاون کو فروغ دینا، پائدار ترقی، انسداد منشیات، عالمی صحت، انسانی امداد اور قدرتی آفات راحت، صنفی مساوات اورخواتین کو بااختیاربنانا شامل تھا۔ بلنکن نے حکومت ہند کے اہل کاروں اور سول سوسائٹی نمائندگان سے بھی ملاقاتیں کیں جن کے دوران امریکہ اور بھارت دو طرفہ شراکت پر زور دیا گیا۔

پیش ہیں دورے کی بعض جھلکیاں:

Secretary Blinken arrives in an “autocade” to meet with the staff of the U.S. Mission in India. (State Department photo by Chuck Kennedy)

سکریٹری بلنکن نئی دہلی میں سول سوسائٹی قائدین سے ملاقات کرتے ہوئے۔(اسٹیٹ ڈپارٹمینٹ فوٹو از چَک کنیڈی)

Secretary Blinken meets External Affairs Minister Subrahmanyam Jaishankar. (State Department photo by Chuck Kennedy)

سکریٹری بلنکن بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر سے ملاقات کرتے ہوئے۔ (اسٹیٹ ڈپارٹمینٹ فوٹو از چَک کنیڈی)

(From left) Secretary Blinken, Japanese Foreign Minister Yoshimasa Hayashi, Australian Foreign Minister Penny Wong and External Affairs Minister Jaishankar participate in a Quad ministers’ panel in New Delhi. (Photograph by Olivier Douliery © AP Images)

 

 

سکریٹری نئی دہلی میں واقع امریکی سفارت خانہ کے عملہ سے ملاقات کرتے ہوئے۔(اسٹیٹ ڈپارٹمینٹ فوٹو از چَک کنیڈی)

Secretary Blinken speaks during a press conference on the sidelines of the G20 foreign ministers meeting. (Photograph by Altaf Qadri © AP Images)

سکریٹری بلنکن جی ۲۰ وزرائے خارجہ اجلاس سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے۔( تصویر از الطاف قادری © اے پی امیجیز)

Secretary Blinken meets with women civil society leaders in New Delhi. (State Department photo by Chuck Kennedy)

 

سکریٹری بلنکن جی ۲۰وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے۔ پہلے اجلاس کا عنوان تھا: کثیرالجہتی کو تقویت اور اصلاحات کی ضرورت; تغذیہ اور توانائی سلامتی; ترقیاتی تعاون۔ (اسٹیٹ ڈپارٹمینٹ فوٹو از چَک کنیڈی)

Secretary Blinken meets with the staff of the U.S. Mission in India. (State Department photo by Chuck Kennedy)

سکریٹری بلنکن، جاپان کے وزیر خارجہ یوشی ماسا حایاشی، آسٹریلیائی وزیر خارجہ پینّی وونگ اور بھار تی وزیر خارجہ جے شنکر(بائیں سے دائیں) نئی دہلی میں کواڈ وزرا پینل اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے۔(تصویر از اولیور ڈاؤلیری © اے پی امیجیز)


ٹَیگس

تبصرہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے