سماجی تبدیلی کا محرّک  بننے والا فن

سماجی تبدیلی کا محرّک بننے…

ڈاکٹر سیّد سلیمان اختر April 2024

’’بلیک پینتھر: وکانڈا فارایور‘‘ میں اپنے فن کا جلوہ دکھانے کے لیے بھی معروف افریقی۔ امریکی فنکار نکولس اسمتھ کے ساتھ ان کے فن اور ماورائے فن سرگرمی پر تبادلہ خیال۔

غیر قانونی شکاریوں کو بے نقاب کرنا

غیر قانونی شکاریوں کو بے…

چاروی اروڑا April 2024

ہندوستان میں ہاتھی دانت کی غیر قانونی تجارت پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’’پوچر‘‘ کی نمائش نئی دہلی میں واقع امیریکن سینٹر میں فروری میں ہوئی۔ اس موقع پر فلم کے ہدایت کار ریچی مہتا بھی موجود تھے۔

متنوع آوازوں کی تخلیق 

متنوع آوازوں کی تخلیق 

چاروی اروڑا March 2024

بچوں کے متنوع ادب کی وکالت کرنے والی ہند۔ امریکی مصنفہ ڈاکٹر سیانتانی داس گپتا نے کولکاتہ کے امیریکن سینٹر میں ایک ورکشاپ میں نوجوان قلمکاروں کو متاثر کیا۔

متحد کرتی موسیقی

متحد کرتی موسیقی

چاروی اروڑا February 2024

جاز  کی علامت بن چکے ہربی ہَینکوک اور  ڈیان ریوس نے حال ہی میں ہندوستان کا دورہ کیا اور اپنی دلکش پرفارمنس ، ماسٹ کلاس اور موسیقی کے بڑے اجتماعات کے ذریعہ امن کے  پیغام کی ترسیل کی کوشش کی۔

کیمرے کو سرگرمی کا آلہ بنانا

کیمرے کو سرگرمی کا آلہ…

  ظہور حسین بٹ  January 2024

امریکی فوٹوگرافر اور معذوری کارکن نولان ریان ٹرو اس مضمون میں اپنے کام اور حیدرآباد کے حالیہ دورے کے بارے میں گفتگو  کر رہے ہیں۔

استعمال شدہ کپڑوں کو کام میں لانا

استعمال شدہ کپڑوں کو کام…

ظہور حسین بٹ January 2024

امریکی فلبرائٹ۔نہرو فیلو اور فنکارہ ریچل برین نے ہندوستان میں اپنے پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے یہاں قیام کے دوران دست کاری کی روایت، ملبوسات اور پائیداری کے باہمی تعلق پر تحقیق کی۔

ہم جنس پرستوں کا اجتماع

ہم جنس پرستوں کا اجتماع

دیپانجلی ککاتی January 2024

ممبئی میں واقع امریکی قونصل خانہ کے اشتراک سے طبقہ مخصوص کے مسلم پروجیکٹ کے تخلیقی تحریری پروگرام نے نوجوان مصنفین کو ایک شمولیتی ماحول میں اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد کی ہے۔

سائنس اور تخلیقی تحریر کے رشتے

سائنس اور تخلیقی تحریر کے…

جیمی باربر  January 2024

فلبرائٹ۔نہرو فیلو شپ یافتہ جیمی باربر نے  ہندوستان میں اپنے قیام کے دوران سائنس اور تخلیقی تحریر کے درمیان باہمی رشتوں کا مطالعہ کیا ۔

نئے خیالات کا فروغ

نئے خیالات کا فروغ

پی میری وِدّیا پورسیلوی January 2024

فلبرائٹ۔ نہرو   فیلو شپ سے فیضیاب ہو چکی  ایک خاتون  اس مضمون میں بتاتی ہیں کہ تبادلہ پروگرام کس طرح نئی ادبی کاوشوں اور اقدام کی تحریک کا سبب بنتے ہیں۔

چاند بی بی کی تلاش

چاند بی بی کی تلاش

پارومیتا پین December 2023

اس مضمون میں یو ایس فلبرائٹ یافتہ خاتون مورخ سارہ وحید دکن کی مجاہد ملکہ چاند بی بی سے متعلق اپنی تحقیق کے بارے میں بتارہی  ہیں۔

فطرت سے ہم آہنگ رہائش

فطرت سے ہم آہنگ رہائش

مائیکل گیلنٹ December 2023

ثقافتی تحفظ کے لیے یو ایس ایمبسڈرس فنڈ سے ملنے والا عطیہ اروناچل پردیش میں مقامی برادریوں کی روایات کو دستاویزی شکل دینے اور انہیں محفوظ رکھنے میں مدد کر رہا ہے۔

مسالہ ہِٹس 

مسالہ ہِٹس 

مائیکل گیلنٹ  December 2023

یونیورسٹی آف پنسلوانیا سے تعلق رکھنے والے ایک آکپیلا گروپ ’’پین مسالہ‘‘ کو امریکی صدر کی رہائش گاہ وہائٹ ہاؤس میں عالمی رہنماؤں کے سامنے بالی ووڈ اور ہالی ووڈ  کے فیوژن میوزک کو پیش کرنے کا شرف حاصل ہوا۔

فن پاروں کو تبدیلی کا محرک بنانا

فن پاروں کو تبدیلی کا…

جیسون چیانگ December 2023

سیاسی کارٹون ساز، مصنف اور خاکہ نگار ستوِک گاڈے نے فلبرائٹ ۔نہرو فیلو کے طور پر امریکہ کا دورہ کیا تاکہ یہ سیکھ سکیں کہ فن پاروں سے سماجی انصاف کو کس طرح فروغ دیا جاسکتا ہے۔

موسیقی کے دوش پر تبدیلی کا راگ

موسیقی کے دوش پر تبدیلی…

کریتیکا شرما December 2023

امریکی محکمہ خارجہ کا ایک اسکالرشپ پروگرام کم آمدنی والے کنبوں سے تعلق رکھنے والے ایسے موسیقاروں کو ایک ساتھ لانے کا کام انجام دیتا ہے جو سماجی تبدیلی اور جامع تعلیم کو فروغ دیتے ہیں۔

ثقافتی تنوع کا جشن

ثقافتی تنوع کا جشن

جیسون چیانگ November 2023

اسٹوڈنٹس آف انڈیا ایسوسی ایشن یونیورسٹی آف ساؤتھ فلوریڈا میں کالج فیسٹیول کے ذریعے ثقافتی طور پر متنوع بھارتی طلبہ برادری کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کا کام کرتا ہے۔

سرحدوں سے ماورا کہانیاں

سرحدوں سے ماورا کہانیاں

چاروی اروڑا September 2023

فلبرائٹ۔نہرو فیلو کاویری کول اس مضمون میں اپنی دستاویزی فلم ’ دی بنگالی‘ کے علاوہ امریکہ میں مقیم جنوب ایشیائی نژاد افراد اور افریقی امریکیوں کے درمیان روابط کے بارے میں بتا رہی ہیں۔

موسیقی سے تعلقات سازی

موسیقی سے تعلقات سازی

چاروی اروڑا September 2023

اس مضمون میں ستار نواز رِشبھ رِکھی رام شرما نے ستار سے اپنے تعلق اور امریکہ میں اپنی ستار نوازی کے بارے میں بات کی ہے۔

رقص اور موسیقی کا انضمام

رقص اور موسیقی کا انضمام

مائیکل گیلنٹ September 2023

یہ مضمون پڑھیں اور جانیں کہ ایک ہندوستانی رقاصہ اور ایک امریکی موسیقار کے درمیان فنکارانہ تعاون کی بدولت تخلیقی صلاحیت کیو ں کر پروان چڑھی اور کس طرح ایک اختراعی رشتہ تشکیل پایا۔

بین ثقافتی گفتگو

بین ثقافتی گفتگو

انیسی ڈریمن September 2023

ایک امریکی فلبرائٹ۔نہرو انگلش ٹیچنگ اسسٹنٹ نے زبان اور ثقافت کے توسط سے بھارت کی دریافت کا اپنا تجربہ شیئر کیا۔

جنسی مساوات کے لیے گلوکاری 

جنسی مساوات کے لیے گلوکاری 

ہلیری ہوپیک September 2023

فلبرائٹ۔ نہرو فیلو کرسچن جیمس کانگڑا وادی میں لوک گیتوں کی روایت کا مطالعہ کر رہے ہیں ۔ ان کی دلچسپی یہ جاننے میں بھی ہے کہ کس طرح ایک غیر سرکاری تنظیم ان گیتوں کے ذریعے جنسی مساوات کو فروغ دے رہی ہے۔

موسمیاتی تبدیلی کے دور میں قصہ گوئی 

موسمیاتی تبدیلی کے دور میں…

مونسہ ندیم July 2023

مصنف مارٹن پُخنر اس مضمون میں موسمیاتی تبدیلی کے تئیں انسانی رویے پر کہانیوں اور ادب کے اثرات کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں۔

ترانوں سے اتحاد کا کام

ترانوں سے اتحاد کا کام

مائیکل گیلنٹ January 2023

سالانہ ون بیٹ ایکسچینج پروگرام دنیا بھر سے موسیقاروں کو یکجا کرتا ہے تاکہ منفرد پروجیکٹ اور دیر پا رفاقت دونوں قائم کی جاسکے۔

امریکی سُپر ہیروزکا جلوہ برقرار

امریکی سُپر ہیروزکا جلوہ برقرار

مونسہ ندیم اور کریتیکا شرما January 2023

دہلی میں منعقد ہوئے کامِک کَون پروگرام کے مدّاحوں کو یاد ہے کہ کس طرح بچپن میں انہیں امریکی سُپر ہیروز نے اپنی انسانی جدوجہد کے ذریعے متاثر کیا۔

ثقافتی ورثے کا جشن

ثقافتی ورثے کا جشن

December, 2022

ثقافتی تحفظ کے لیے امریکی سفیروں کے فنڈ ( اے ایف سی پی )نے ۲۰۲۲ ء میں بھارت میں اپنے وجود کے ۲۰ سال مکمل کر لیے ہیں۔ بھارت میں امریکی مشن نے اے ایف سی پی کے ذریعے تاریخی مقامات اور غیر مرئی ثقافتی ورثے کی حفاظت اور بحالی ،نیز اس اہم ایشیائی ملک کی متنوع ثقافتوں اور روایات کو زندہ رکھنے کے لیے کئی تحفظاتی ایجنسیوں کے ساتھ شراکت داری کی ۔

تاکہ ماضی کی یاد نہ بن جائیں نغمات

تاکہ ماضی کی یاد نہ…

مائیکل گیلنٹ May 2017

بھارت اور امریکہ مل کر اہمیت کی حامل بنگال کی لوک موسیقی کی طرزوں کو بچانے کے لیے کام کر رہے ہیں اور اس طور پر مختلف طبقات کی مدد بھی کر رہے ہیں۔

گورستان میں ماضی کی دریافت

گورستان میں ماضی کی دریافت

اسٹیو فاکس May 2017

یو ایس ایمبسڈرس فنڈ فار کلچرل پریزرویشن کے سرمایہ کی بدولت آثارِ قدیمہ کی ایما پر کی جانے والی کھدائی حیدر آباد میں واقع قطب شاہی ہیریٹیج پارک کی نئے سرے سے تفہیم میں مدد کرتی ہے۔

تاریخی ہاسٹل

تاریخی ہاسٹل

نتاشا مِلاس May 2017

ممبئی میں یَنگ مین کرسٹییَن ایسو سی ایشن (وائی ایم سی اے)کی اسٹوڈ نٹ شاخ والی سو برس پرانی عمارت کو یو ایس اَیمبسڈرس فنڈ فار کلچرل پریزرویشن کی جانب سے ملے ایک عطیہ نے نئی زندگی عطا کر دی ہے۔

تاریخ کے اوراق کا تحفظ

تاریخ کے اوراق کا تحفظ

کیری لو وینتھل میسی May 2017

بینگالورو میں واقع یونائیٹیڈ تھیو لوجیکل کالج بھارت کے ماضی کی ہزاروں قابل قدر یادگاروں کو محفوظ کرنے میں مصروف ہے۔

وراثت کی بحالی

وراثت کی بحالی

اسٹیو فاکس May 2017

یو ایس ایمبسڈرس فنڈ فار کلچرل پریزرویشن کے تعاون سے آغا خان ٹرسٹ فار کلچر نے بتاشے والے مغل مقبرہ کے احاطہ کو بحال کرکے اس کی عظمت رفتہ کو لوٹایا ہے۔

حکمرانوں سے سوال کرنا

حکمرانوں سے سوال کرنا

کیری لووینتھل میسی November 2018

مصنفہ اور پروفیسر جِگنا دیسائی امریکہ میں جنوب ایشیا ئی خطے سے ہجرت کرکے آنے والی مہجری آبادی میں معاشرتی تبدیلی سے متعلق لوگوں کے خیال و فکر کو تبدیل کرنے کا کام کرتی ہیں۔

موسیقی کی نظامت

موسیقی کی نظامت

برٹن بولاگ September 2022

ہند نژاد امریکی سمیر پٹیل نے عملی زندگی میں میوزیکل کنڈکٹر بننے کا فیصلہ کرنے کے بعد کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔

طبقات کا قریب لانا

طبقات کا قریب لانا

مائیکل گیلنٹ January 2019

ورثے کے موضوع پر مبنی ایک منفرد تبادلہ پروگرام مغربی بنگال سے لے کر واشنگٹن ڈی سی تک نوجوان فنکاروں اور پیشہ ورافراد کو اس بات کا موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ ایک دوسرے سے سیکھیں۔

تخلیقی تبادلہ خیال

تخلیقی تبادلہ خیال

جیسون چیانگ January 2019

یونیورسٹی آف آئیووا کا دی انٹرنیشنل رائٹنگ پروگرام فال ریزیڈینسی دراصل ہر برس خزاں کے مہینے میں شروع ہونے والا ایک ایسا رہائشی پروگرام ہے جوتخلیقی کاموں اور اشتراک کی غرض سے بھارت اور دیگر ممالک کے مصنفین کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنے کا کام کرتا ہے۔

ثقافتی مراسم کے تانے بانے بُننا

ثقافتی مراسم کے تانے بانے…

نتاشا ملاس January 2019

فلبرائٹ وظیفہ یافتہ کنچن وَلی رچرڈسن نے اپنے تجربے کا استعمال بنارس میں ریور ساری سیریز کی خاکہ کشی کرنے میں کیا ہے جسے وہ دریائے گنگا کو خراجِ عقیدت تصور کرتی ہیں۔

دنیا کو ایک لڑی میں پروتی موسیقی

دنیا کو ایک لڑی میں…

مائیکل گیلنٹ January 2019

امریکی محکمہ خارجہ کی کفالت کی بدولت مختلف ملکوں کے دوروں کے ذریعہ موسیقاروں کے طائفے کی قیادت کرتے ہوئے اری رولینڈ موسیقی کا استعمال بین الاقوامی سطح پر افہام و تفہیم کے لیے کررہے ہیں۔

لفظوں کی دنیا

لفظوں کی دنیا

ہلیری ہوپیک September 2019

دی امیریکن رائٹرس میوزیم مصنفین کی عزت افزائی کرتا ہے ، انہیں یاد رکھتا ہے اور جدید اور تفاعلی نمائشوں کے ذریعے لوگوں کو پڑھنے اور لکھنے میں مصروف رہنے کی تحریک بھی دیتا ہے۔

لمحہٴ فکریہ:عادتِ طعام کرہٴ ارض پر اثرانداز

لمحہٴ فکریہ:عادتِ طعام کرہٴ ارض…

May 2021

نئی دہلی کے امریکی سفارت خانہ کی جانب سے جے پور میں اس سال منعقد ہوئی ایک تقریب میں مصنف جوناتھن سفران فوئر اور جیفری گیٹل مین نے گفتگو کی۔

موسیقی کا رضاکار

موسیقی کا رضاکار

رنجیتا بسواس January 2020

پے ٹَن میک ڈونالڈ ہندوستانی کلاسیکی موسیقی اور مغربی موسیقی کی روایات کے درمیان رابطے کا کام انجام دیتے ہیں۔

ادبی تعلق

ادبی تعلق

دیپانجلی ککاتی May 2020

اس مضمون میں فل برائٹ۔ نہرو فیلو اَیلن جَونسن ہند سے اپنے تعلق، یہاں کے ادب کی دلکشی اور فل برائٹ پروگرام جیسے تبادلہ پرو گراموں کی اہمیت پر بات کرتے ہیں۔

دسترس رنگ روغن کی

دسترس رنگ روغن کی

مائیکل گیلنٹ January 2020

امریکی فنکارہ آگسٹینا ڈروز نے اپنے فل برائٹ - نہرو فیلوشپ کے توسط سے ہند میں نہ صرف معاشرتی طور پراہمیت کے حامل معنی خیزفن پارے بنائے ہیں۔

پُلِٹزرانعام یافتہ شاعر

پُلِٹزرانعام یافتہ شاعر

مائیکل گیلنٹ September 2022

پُلِٹزر ایوارڈ یافتہ مصنف وجے شیشادری کہتے ہیں’’ کوئی مصنف لکھنے کے بارے میں خواب نہیں دیکھتا ، وہ تو بس لکھتا چلا جاتا ہے۔‘‘

تھیٹر سے مکالمے کی راہ

تھیٹر سے مکالمے کی راہ

کینڈیس یاکونو January 2019

ونیتا سود بیلانی کی تھیٹر کمپنی اِن اَیکٹ آرٹس، تھیٹر میں جنوب ایشیائی برادری کی نمائندگی کی وسعت پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔