ہم جنس پرستوں کا اجتماع

ہم جنس پرستوں کا اجتماع

دیپانجلی ککاتی January 2024

ممبئی میں واقع امریکی قونصل خانہ کے اشتراک سے طبقہ مخصوص کے مسلم پروجیکٹ کے تخلیقی تحریری پروگرام نے نوجوان مصنفین کو ایک شمولیتی ماحول میں اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد کی ہے۔

بیانیہ تبدیل کرنے کی ضرورت

بیانیہ تبدیل کرنے کی ضرورت

چاروی اروڑا January 2024

انٹرویو پر مبنی اس مضمون  میں امریکی مقرر جیکسن کَیتھس نے   خواتین کے خلاف تشدد کو روکنے میں مردوں کے ممکنہ کردار کےبارے میں بات کی ہے۔

منفرد شناخت کی تشہیر

منفرد شناخت کی تشہیر

مائیکل گیلنٹ June 2023

اس مضمون میں صنفِ مخصوص سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر تری نیتر ہلدر گُمّا راجو بطور فنکار ہ اور مواد تخلیق کار اپنے سفر کے بارے میں بتا رہی ہیں۔

ایک فعال زندگی

ایک فعال زندگی

مائیکل گیلنٹ June 2023

آئی وی ایل پی یافتہ سابق طالب علم اور کارکن رودرانی چھیتری بھارت میں خواجہ سرا برادری کے لیے ایک محفوظ اور شمولیت سے مزین ماحول تیار کرنے میں قائدانہ کردار ادا کر رہی ہیں۔

صنفی رکاوٹوں پر عبور پانا

صنفی رکاوٹوں پر عبور پانا

جیسون چیانگ June 2023

آئی ای ایل پی سے سرفراز مانک مٹیانی شمولیت اور نوجوانوں کی قیادت کی تعمیر کے سلسلے میں سرگرمِ عمل ہیں۔

صدابرائے شمولیت

صدابرائے شمولیت

کریتیکا شرما اور مونسہ ندیم February 2023

سماجی کارکن مانویندر سنگھ گوہِل صنف خاص کے متعلق اپنے تجربات اور ایچ آئی وی و ایڈس کے سلسلہ میں اپنے کام کے بارے میں رو شناس کرارہے ہیں۔

انسانی سوداگری کے شکار افراد کو بااختیار بنانا

انسانی سوداگری کے شکار افراد…

میگن میک ڈریو December 2022

انسانی سوداگری کی گرفت سے نجات پانے والے افراد انگریزی سیکھ کر اپنے تجربے میں دوسروں کو شریک کرتے ہیں اور اس خباثت کے خلاف سینہ سپر ہونے کے لیے انہیں بنیادی سطح پر بیدار کرتے ہیں۔

راہنما بننے والے تیزاب متاثرین

راہنما بننے والے تیزاب متاثرین

کرتیکا شرما December 2022

تیزاب حملوں کے متاثرین کے لیے کام کرنے والی لکشمی اگروال نے ان حملوں کے متعلق بیانیے کو یکسر بدل دیا ہے۔ اب وہ ایسے افراد کو اپنی زندگی دوبارہ شروع کرنے میں مدد کر رہی ہیں۔

جسیکا سٹرن سے ملیے

جسیکا سٹرن سے ملیے

مائیکل لاف June 2022

ایل جی بی ٹی کیو آئی پلس افراد کے انسانی حقوق کی وکالت کرنے والی خصوصی امریکی سفیر کے بارے میں مزید جانیں۔

اصناف خاص سے وابستہ مقامات

اصناف خاص سے وابستہ مقامات

کینڈس یاکونو December 2021

اصناف خاص کے حقوق کی تحریک سے متعلق تاریخی مقامات ماضی کی صورت گری کرنے کے علاوہ زائرین کے لیے کئی اہم سیاق و سباق کے طور پر بھی کام کرتے ہیں۔

مساوات کو فروغ دینا

مساوات کو فروغ دینا

جیسون چیانگ December 2021

آپ کون ہیں اور کس سے پیار کرتے ہیں، یہ امتیازی سلوک، اذیت رسانی اور مواقع اور وسائل تک غیر مساوی رسائی کا جواز نہیں ہوسکتا ہے۔

تنوع کی نمائندگی

تنوع کی نمائندگی

نتاشا ملاس December 2021

فلبرائٹ-نہرو اسکالر منجولا بھارتی کا کام شناخت میں الجھی ہوئی جذبات کی پیچیدگی اور مساوی مواقع کے حصول کی جانب سفر کو سمیٹے ہوئے ہے۔

انسانی اسمگلنگ سے نبرد آزمائی

انسانی اسمگلنگ سے نبرد آزمائی

مائیکل گیلنٹ December 2021

نئی دہلی میں واقع ایک غیر منافع بخش تنظیم شکتی واہنی نے ہزاروں بچوں کو استحصال اور انسانی اسمگلنگ کے خطرات سے بچانے میں مدد کی ہے۔

رقصاں رانیاں

رقصاں رانیاں

مائیکل گیلنٹ January 2020

اپنی فلبرائٹ فیلوشپ کا استعمال کرکے جیف رائے ممبئی کے ایل جی بی ٹی کیو طبقات کے فنی اظہار کی جستجو کرتے ہیں۔

سب کا ساتھ

سب کا ساتھ

لَورین مَون سین January 2021

امریکہ میں ہم جنس پرستوں کے حقوق کے تحفظ کی تحریک اس وسیع امریکی روایت کا حصہ ہے جس کے تحت اقلیتوں کے حقوق کو تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔