۲۲ اپریل کو یومِ ارض ہے۔ یہ دن اس بات پر غور و خوض کرنے کا ہے کہ ہم کس طرح کاربن کے اخراج میں کمی لا سکتے ہیں اور کرہ ارض کی اعانت کر سکتے ہیں۔
April 2022
آب و ہوا کے بحران سے نمٹنے اور ماحولیات کی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے۔ آپ اپنے سیارے پر کس طرح سرمایہ کاری کریں گے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ آنے والی نسلیں ترقی کر سکیں؟
(State Department/Doug Thompson)
Start by downloading this free poster (PDF, 37 MB).
Courtesy ShareAmerica
تبصرہ