امریکی عوام 4 جولائی کو قوم کا یومِ آزادی مناتے ہیں۔ اس موقع پر ہونے والی آتش بازی اور موسیقی کے پروگراموں کے انعقاد کی روایت کے بارے میں مزید اس مضمون میں جانیں۔
July 2022
واشنگٹن ،۲۰۱۶(©کارلوس بیریا/رائٹر)
ہر سال 4 جولائی کو امریکہ اپنی قومی آزادی کا جشن مناتا ہے۔
یہ تہوار پر 4 جولائی 1776 کو اعلان آزادی پر دستخط کیے جانے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ روایتی طور پر امریکی یہ دن منانے کے لیے پریڈوں، پکنکوں، باربی کیوز اور آتشبازی کے مظاہروں کا اہتمام کرتے ہیں۔
ہو سکتا ہے کہ اس برس چار جولائی کے اجتماعات مختلف نظر آئیں کیوں کہ شہر اور ریاستیں سماجی فاصلے پر عمل درآمد کروا سکتی ہیں، تاہم ذیل میں سمندر سے چمکتے ہوئے سمندر تک ماضی کے چار جولائی کے جشنوں پر ایک نگاہ ڈالی گئی ہے:
اوپر، ملک کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں دوست اور اہلیانِ خانہ یومِ آزادی کے قومی مال پر منائے جانے والے جشن کے دوران آتش بازی کا مظاہرہ دیکھ رہے ہیں۔
تبصرہ