
ہاکی نے بدلی زندگی
امریکی ریاست ورمونٹ میں منعقد ایک ہاکی کیمپ میں جھارکھنڈ کے دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والی پانچ لڑکیوں نے نہ صرف اپنی قائدانہ صلاحیتوں کونکھارا بلکہ کبھی نہ بھولنے والی یادیں بھی اپنے حافظے میں محفوظ کر لیں۔

پُر اثر جدت کی راہ
’ڈیولپمنٹ انووویشن وینچرس ‘ ان خیالات کی مالی اعانت اورحمایت کرتا ہے جو اعلیٰ سماجی اثرات کے حامل ہوتے ہیں اور بڑے پیمانے پر،کم لاگت والے موثر عالمی منصوبوں میں تبدیل ہو سکتے ہیں۔

جمہوریت کا دل
نوجوان قائدین تبدیلی کے ضامن ہیں۔یہ وہ لوگ ہیں جو کمزور طبقات کو اوپر اٹھارہے ہیں اور ایک ایسے مستقبل کی تعمیر میں مصروف ہیں جس میں ہر طرح کی بات کی اہمیت ہو۔

مثالی تبدیلی کا نفاذ
پریرنانامی تنظیم خواتین اور بچوں کے حقوق کا دفاع ، ان کی تعلیم اور صحت کی حمایت اور وکالت کی کوششوں کی قیادت کرکے انہیں انسانی اسمگلنگ کے خطرات سے محفوظ کرتی ہے۔

کم سن شادی کی مخالفت
ٹی وائی ٹی ڈبلیو عالمی طور پر تصویر کشی کا استعمال کم سنی کی شادی کے نوجوان لڑکیوں پر اثر کی نشاندہی کے لیے کرتی ہے۔

پسند اور اختیار کو ترجیح
تحقیق بتاتی ہے کہ تفاعلی کھیل طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے اور انہیں توجہ دینے اور موثر انداز میں سیکھنے کی ترغیب دیتے ہیں۔

صنفی مساوات کا فروغ
مغربی بنگال میں خواتین گو کہ زراعت میں مرکزی کردار ادا کرتی ہیں مگر اس کے باوجود وہ حاشیے پر ہیں۔ تکنیکی تربیت اوراراضی تک زیادہ رسائی نے ان کی پیداوار میں اضافہ بھی کیا ہے۔

جنسی عدل کو توانائی بخشنا
یو ایس ایڈ کا اینجینڈرنگ یوٹیلٹیز پروگرام مردوں کی اکثریت والی صنعتوں میں موجود تنظیموں کے ساتھ کام کرتا ہے تاکہ خواتین کے لیے روزگارکے مواقع میں اضافہ ہونے کے ساتھ کام کرنے کی جگہ پر جنسی مساوات میں بہتری آئے۔

معاشرتی اختراعات کی حمایت
معاشرتی اختراعات کے اس نظام سے آگاہ ہوں جو مختلف طبقات کو فائدہ پہنچانے کی غرض سے اس نظام کا حصّہ بن چکے عناصر کے درمیان رابطہ آسان کرتا ہے۔