غیر قانونی شکاریوں کو بے…
ہندوستان میں ہاتھی دانت کی غیر قانونی تجارت پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’’پوچر‘‘ کی نمائش نئی دہلی میں واقع امیریکن سینٹر میں فروری میں ہوئی۔ اس موقع پر فلم کے ہدایت کار ریچی مہتا بھی موجود تھے۔
متحد کرتی موسیقی
جاز کی علامت بن چکے ہربی ہَینکوک اور ڈیان ریوس نے حال ہی میں ہندوستان کا دورہ کیا اور اپنی دلکش پرفارمنس ، ماسٹ کلاس اور موسیقی کے بڑے اجتماعات کے ذریعہ امن کے پیغام کی ترسیل کی کوشش کی۔
مسالہ ہِٹس
یونیورسٹی آف پنسلوانیا سے تعلق رکھنے والے ایک آکپیلا گروپ ’’پین مسالہ‘‘ کو امریکی صدر کی رہائش گاہ وہائٹ ہاؤس میں عالمی رہنماؤں کے سامنے بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کے فیوژن میوزک کو پیش کرنے کا شرف حاصل ہوا۔
سرحدوں سے ماورا کہانیاں
فلبرائٹ۔نہرو فیلو کاویری کول اس مضمون میں اپنی دستاویزی فلم ’ دی بنگالی‘ کے علاوہ امریکہ میں مقیم جنوب ایشیائی نژاد افراد اور افریقی امریکیوں کے درمیان روابط کے بارے میں بتا رہی ہیں۔
موسیقی سے تعلقات سازی
اس مضمون میں ستار نواز رِشبھ رِکھی رام شرما نے ستار سے اپنے تعلق اور امریکہ میں اپنی ستار نوازی کے بارے میں بات کی ہے۔
امریکی سُپر ہیروزکا جلوہ برقرار
دہلی میں منعقد ہوئے کامِک کَون پروگرام کے مدّاحوں کو یاد ہے کہ کس طرح بچپن میں انہیں امریکی سُپر ہیروز نے اپنی انسانی جدوجہد کے ذریعے متاثر کیا۔
دنیا کو ایک لڑی میں…
امریکی محکمہ خارجہ کی کفالت کی بدولت مختلف ملکوں کے دوروں کے ذریعہ موسیقاروں کے طائفے کی قیادت کرتے ہوئے اری رولینڈ موسیقی کا استعمال بین الاقوامی سطح پر افہام و تفہیم کے لیے کررہے ہیں۔
تھیٹر سے مکالمے کی راہ
ونیتا سود بیلانی کی تھیٹر کمپنی اِن اَیکٹ آرٹس، تھیٹر میں جنوب ایشیائی برادری کی نمائندگی کی وسعت پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔