ماحول دوست بائک
ڈی ایف سی کی مدد سے یولو، کاربن کے اخراج اور ٹریفک کے ہجوم کو کم کرنے میں مدد کر رہا ہے۔
زچہ بچہ کی صحت پر…
اُتکِرسٹ ڈیولپمنٹ امپیکٹ بانڈ راجستھان میں نجی چھوٹے صحت مراکز کو زچہ اور نوزائیدہ بچوں کی طبّی دیکھ بھال کی سہولیات کا معیار بلند کرنے میں مدد کرتا ہے۔
پُر اثر جدت کی راہ
’ڈیولپمنٹ انووویشن وینچرس ‘ ان خیالات کی مالی اعانت اورحمایت کرتا ہے جو اعلیٰ سماجی اثرات کے حامل ہوتے ہیں اور بڑے پیمانے پر،کم لاگت والے موثر عالمی منصوبوں میں تبدیل ہو سکتے ہیں۔
صحت کے شعبے میں جدت…
سرمایہ کاری کی مخلوط شکل خطرات کے قلع قمع اور کثیر شراکت داری پر مبنی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے ساتھ دور رس نتائج کے حصول کے لیے جدت میں افزائش کا سبب بن سکتی ہے۔
امریکہ میں سرمایہ کاری
سلیکٹ یو ایس اے امریکہ میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش مند بھارتی کمپنیوں کے لیے حلیف کی حیثیت رکھتاہے۔
جامع ترقی میں سرمایہ کاری
بنیادی ڈھانچہ، زراعت اور ٹیکنالوجی جیسے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری اور قرضوں کے ذریعے یو ایس انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فائنانس کارپوریشن بھارت میں ترقی کو فروغ دینے اورملازمتیں پیدا کرنے میں مدد کر رہا ہے۔
چھوٹے کاروبار کی بحالی
ریوائو الائنس چھوٹے کاروباری مالکان اور غیر رسمی شعبے میں کام کرنے والوں کی معاشی بحالی میں سہولت فراہم کر رہا ہے جن کا ذریعہ معاش کووِڈ۔ ۱۹ وبا سے متاثر ہوا تھا۔
مالی خدمات کی راہ ہموار
چھما فرنانڈیس کی سربراہی میں ناردرن آرک کیپٹل بھارت کے طول و ارض میں پسماندہ گھربار اور کاروباروں کو مالی خدمات فراہم کر رہا ہے۔
چھوٹے کاروباریوں کی امداد
یہ بھارت میں کامیاب خاتون سی ای اوز کے کارناموں پر مبنی چار مضامین کے سلسلے کا چوتھا مضمون ہے۔
ایک نتیجہ خیز کاروبار
ہ بھارت میں خاتون سی ای اوزکی کامیابی سے متعلق چار قسطوں پر مبنی مضامین کے مجموعے کادوسرا مضمون ہے۔
مساوات بہتر کاروبار کا ضامن
کاروباری قیادت میں صنفی تنوع کمپنیوں کے لیے بڑے فوائد کا باعث ہے جو نئے نقطہ نظر اور تنقیدی خیال و فکر سے پیدا ہوتا ہے۔