شفاف توانائی کے دوش پر کشتی  رانی

شفاف توانائی کے دوش پر…

آر بسواس September 2024

ہندوستان کی شمسی توانائی سے چلنے والی پہلی کشتی سے لے کر شمسی توانائی سے چلنے والی ماہی گیری کی کشتیوں تک آئی وی ایل پی کے سابق طالب علم سندیتھ تھنڈاشیری کی اختراعات سمندری نقل و حمل کا منظر نامہ تبدیل کررہی ہیں۔

اسٹیم شعبہ جات میں کریئر

اسٹیم شعبہ جات میں کریئر

پارومیتا پین August 2024

آئی وی ایل پی کی سابق طالبہ مالینی ناگولاپلّی امریکی محکمہ خارجہ کی پہل پر چلائے جارہے باوقار پروگرام کے ذریعہ خواتین کو اسٹیم شعبہ جات میں کریئر سازی کے علاوہ کاربار میں بااختیار بنا رہی ہیں۔

سب کی شمولیت کی پیروی

سب کی شمولیت کی پیروی

پارومیتا پین July 2024

ممبئی کے امریکی قونصل خانہ کا نیٹ ورکنگ پروگرام ’ڈیجیٹل ورلڈ‘ بن چکی کرہ ارض کی صنفی تقسیم سے نمٹنے کا کام انجام دے رہا ہے۔

شفاف مستقبل کے لیے تکنیک کا سہارا

شفاف مستقبل کے لیے تکنیک…

ظہور حسین بٹ  July 2024

انٹرویو پر مبنی اس مضمون میں امریکی مقرر الیسنڈرا کیریون روایتی ایندھن سے مستقبل کے صاف ستھرے ایندھن کی جانب منتقلی اور اسے کامیابی سے ہمکنار کرنے والے پہل کے بارے میں بات کررہی ہیں۔

فضا سے پینے کا پانی نکالنا

فضا سے پینے کا پانی…

ظہور حسین بٹ July 2024

اس مضمون کو پڑھیں اور نیکسَس کی سابق طالبہ جنیفر پانڈین کے بارے میں جانیں جو ایک اسٹارٹ اپ کمپنی کی بانی ہیں جو کاربن اخراج کے بغیر فضا سے پینے کا پانی نکالتا ہے۔

تکنیک کے استعمال سے سفر آسان بنانا

تکنیک کے استعمال سے سفر…

پارمیتا پین  July 2024

ہیوبرٹ ایچ ہمفری فیلو برجیش دکشت ممبئی اور احمد آباد کو منسلک کرنے والی ہندوستان کے اوّلین ’ ہائی اسپیڈ ریل کوریڈور‘ پر کام کر رہے ہیں۔

نقل و حمل کے برقی ذرائع کو رفتار دینا

نقل و حمل کے برقی…

ہلیری ہوپیک July 2024

نیکسس سے تربیت یافتہ ’چارزر‘ چارجنگ اسٹیشنوں تک رسائی مہیا کرواکر ہندوستان میں نقل و حمل کے برقیاتی ذرائع کی طرف عوامی منتقلی کو رفتار دینے کا کام کررہا ہے۔

سائبر سیکورٹی میں اضافہ کرنا

سائبر سیکورٹی میں اضافہ کرنا

مائیکل گیلنٹ  July 2024

کولکاتہ میں واقع امریکی قونصل خانہ کے ’سائبر سیف ایسٹ پروگرام‘ سے کاروباری پیشہ وروں کو ’ڈیجیٹل ورلڈ‘ کے لیے درکار سلامتی سے متعلق قیمتی مہارتیں حاصل کرنے میں مدد مل رہی ہے۔

کوڑےسے صاف ہوا بنانا 

کوڑےسے صاف ہوا بنانا 

برٹن بولاگ  July 2024

مِہِر دکشت کی اسٹارٹ اپ کمپنی کوڑے کو ٹھکانے لگانے کی موثر اور سستی مشینیں تیار کرتی ہے جن کی بدولت دوبارہ استعمال نہیں کیے جاسکنے والے فضلہ کو ڈلاؤ کی نذر ہونے سے روکا جاسکتا ہے۔

ٹیکنالوجی کا بدلتا منظرنامہ

ٹیکنالوجی کا بدلتا منظرنامہ

جیسون چیانگ July 2024

اس مضمون میں آئی وی ایل پی فیض یافتہ کویتا سرینواسولو کاروباروں کو سائبر خطرات سے بچانے اور سائبر سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے بہترین لائحہ عمل اور تجاویز پیش کر رہی ہیں۔

پانی کے مسائل کا جدید حل 

پانی کے مسائل کا جدید…

گریراج اگروال June 2024

نیکسس سے تربیت یافتہ اسٹارٹ اپ اومسیٹ ٹیکنالوجیز پائپ لائن میں پانی ٹپکنے کا پتہ لگانے اور زیر زمین پانی کے ذرائع کی تلاش کے لیے سٹیلائٹ ڈیٹا کا استعمال کرتا ہے۔

خلائی شائقین کی حوصلہ افزائی

خلائی شائقین کی حوصلہ افزائی

چاروی اروڑا June 2024

نئی دہلی کے امیریکن سینٹر کی ایک ورکشاپ طلبہ کے لیے تیار کردہ ورکشاپس کی ایک سیریز کے ذریعے خلائی ٹیکنالوجی کے بارے میں تجسس پیدا کرتی ہے ۔

ایک بہتر کرہ ارض کے لیے مصنوعی ذہانت

ایک بہتر کرہ ارض کے…

کریتیکا شرما April 2024

اس مضمون میں ڈیوڈ سینڈالو مصنوعی ذہانت اور موسمیاتی تبدیلی کے سنگم کو دریافت کر رہے ہیں ۔وہ موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے اے آئی پر مبنی ممکنہ اقدامات پر بات کر رہے ہیں۔

تکنیک کے استعمال سے سمندروں کی حفاظت

تکنیک کے استعمال سے سمندروں…

پارومیتا پین April 2024

’مصنوعی ذہانت پر مبنی حل سے لے کر طبقات کے اقدامات تک ‘ چنئی میں واقع امریکی قونصل خانہ کے ’ ٹیک کیمپ کوچی‘ کی اختراعات سے ٹیکنالوجی کے ذریعہ پائیداری کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

تکنیک کے فروغ میں شراکت

تکنیک کے فروغ میں شراکت

چاروی اروڑا January 2024

امریکی پرنسپل نائب قومی سلامتی مشیر جوناتھن فائنر نے کارنیگی انڈیا کے زیر اہتمام گلوبل ٹیکنالوجی سمٹ کے آٹھویں اجلاس سے خطاب کیا۔

غذائی بربادی کو روکنا

غذائی بربادی کو روکنا

اسٹیو فاکس October 2023

اسٹارٹ اپ کمپنی ’سَپت کِرشی‘ کا جدید اسٹوریج چیمبر کسانوں اور دکانداروں کو ۳۰ دن تک پیداوار کو تازہ رکھ کر نقصان سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔ جدید اسٹوریج چیمبر کے معماروں کو نیکسَس اسٹارٹ اپ ہب سے راہنمائی حاصل ہوئی ۔

سمعی خلل کابصری حل

سمعی خلل کابصری حل

جیسون چیانگ October 2023

ایک بھارتی اور ایک امریکی طالب علم نے مل کر ایک ایسا اسٹارٹ اپ قائم کیا ہے جس نے سماعت سے محروم افراد کے لیے ایک سستا حل ممکن بنایا ہے۔

آبی آلودگی کی نگرانی

آبی آلودگی کی نگرانی

برٹن بولاگ October 2023

’ورٹوایکس لیبس‘ اپنے سستے اور وقت بچانے والے روبوٹک نگرانی آلہ کے ذریعے تالابوں، جھیلوں اور حوضوں میں پانی کے معیار کی نگرانی کا کام کر رہا ہے۔

کریئر کو رفتار دینا

کریئر کو رفتار دینا

چاری اروڑا October 2023

بھارت کا دورہ کرنے والی امریکی مقرر نینسی وانگ مصنوعی ذہانت، جدّت طرازی اور خواتین کو ٹیکنالوجی کی دنیا میں ان کا جی چاہا کردار ادا کرنے میں مدد سے متعلق اپنے کام کے بارے میں بات کررہی ہیں۔

گمراہ کن جانکاری کا تدارک

گمراہ کن جانکاری کا تدارک

اسٹیو فاکس May 2023

اس مضمون میں آئی وی ایل پی فیض یافتہ شروتی پنڈلائی فرضی خبروں اور گمراہ کن معلومات سے نمٹنے کے چیلنجوں کے بارے میں بتا رہی ہیں۔

اطلاعاتی منظرنامے کی سیاحت

اطلاعاتی منظرنامے کی سیاحت

نتاشا مِلاس May 2023

آئی وی ایل پی یافتہ طالب علم پرتیک واگھرے اس مضمون میں بدلتے ہوئے اطلاعاتی ماحولیاتی نظام اور خبروں کو حقیقی بنائے رکھنے میں ذرائع ابلاغ اورتعلیمی اداروں کے کردار کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں۔

گمراہ کن معلومات کی شناخت

گمراہ کن معلومات کی شناخت

از شیئر امیریکہ May 2023

گمراہ کن معلومات آن لائن کئی طرح سے پھیلتی ہیں اور اکثر ان کی شناخت مشکل ہوتی ہے۔ ان کی تاریخ، ان کے اثرات اور ان کے بارے میں مزید معلومات اور اپنی نیوز فیڈ میں ان کی پہچان سے متعلق کئی گُر یہاں دیے جا رہے ہیں۔

ہوا سے پینےکا پانی بنانا

ہوا سے پینےکا پانی بنانا

نتاشا ملاس February 2023

یو ایس ایڈ اور ’میتری ایکواٹیک‘ کی جانب سے شروع کیا گیا ہوا سے پانی پیدا کرنے کا کوشک صاف پانی کے حصول کو ایک ایسا وسیلہ بناتا ہے جسے دوسروں کے ساتھ ساجھا کیا جا سکے۔

سکھانے کو عام کرنا

سکھانے کو عام کرنا

جیسون چیانگ February 2023

نیکسَس سے تربیت یافتہ ایک اسٹارٹ اپ کمپنی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی سہولت رکھنے والوں اور ان سہولیات سے عاری طبقات کے درمیان موجود کھائی (ڈیجیٹل ڈیوائڈ) کو پاٹنے کے لیے متن پر مبنی پیغام اور وہاٹس اَیپ کا استعمال کرتی ہے۔

ہندنژادامریکی سی ای او

ہندنژادامریکی سی ای او

لیگ ہارٹمین January 2023

متعدد ہند نژاد امریکی باشندے بطور طالب علم امریکہ گئے۔ بعد ازاں ان میں سے کئی عظیم امریکی تکنیکی فرموں کے سربراہ بنے۔

بچوں کو محتاط انٹرنیٹ صارف بنانا

بچوں کو محتاط انٹرنیٹ صارف…

کرتیکا شرما January 2023

اس مضمون میں ڈیجیٹل سیفٹی ماہر بروک اسٹوک نے انٹرنیٹ پر بچوں کے جنسی استحصال اور اس کی روک تھام کے بارے میں بات کی ہے۔ اس میں انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ متاثرہ خاندان بچوں کی اس صورت حال میں کیسے مدد کر سکتے ہیں۔

چھوٹی سرمایہ کاری، بڑے فائدے

چھوٹی سرمایہ کاری، بڑے فائدے

ٹریور لارینس جوکِمس December 2022

نئی دہلی میں واقع اسٹارٹ اپ کمپنی’ ونڈر ویگن ‘تجارتی گاڑیوں کے مالکان کو اہم فیصلے کرنے اور بروقت ڈیٹا کی فراہمی کے ذریعے گاڑی کے رکھ رکھاؤ پر آنے والے اخراجات کو بچانے میں مدد کرتی ہے۔

مشاہدہ اندیکھی چیزوں کا

مشاہدہ اندیکھی چیزوں کا

جیسون چیانگ November 2018

اختراع ساز اورایم آئی ٹی کے پروفیسر رمیش راسکر بتاتے ہیں کہ ان کی ایجادات اوران کے اقدامات کس طرح تکنیک کا استعمال کرکے حقیقی دنیا کے مسائل کو حل کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

طبّی خدمات میں ڈرون کا استعمال 

طبّی خدمات میں ڈرون کا…

مائیکل گیلنٹ September 2022

یوایس ایڈ امداد یافتہ ایک پروجیکٹ کی مدد سے دور دراز علاقوں میں ٹی بی کے مریضوں کی تشخیص میں ڈرون کی وجہ سے سہولت ہو رہی ہے۔ اس پروجیکٹ کے سبب تھوک کے نمونوں کو تجربہ گاہ میں جانچ کے لیے جلد از جلد پہچانا ممکن ہو سکا ہے۔

صحت کے شعبے میں جدت کے لیے  مخلوط سرمایہ کاری

صحت کے شعبے میں جدت…

نتاشا ملاس July 2022

سرمایہ کاری کی مخلوط شکل خطرات کے قلع قمع اور کثیر شراکت داری پر مبنی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے ساتھ دور رس نتائج کے حصول کے لیے جدت میں افزائش کا سبب بن سکتی ہے۔

ماحول موافق تکنیک کے اثرات

ماحول موافق تکنیک کے اثرات

پارومیتا پین May 2020

یونیورسٹی آف یوٹا سے گریجویشن کرنے والے آکاش اگروال کی نیو لیف ڈائنا مِک ٹیکنالوجیز انڈیا کے دیہی اور دور دراز علاقوں میں مقیم کسانوں کے لیے گرین چِل نامی سسٹم پیش کرتی ہے جو بجلی کی روایتی فراہمی پر انحصار کیے بغیر کام کرنے والا ایک ریفریجریشن سسٹم ہے۔

توانائی کی افزائش

توانائی کی افزائش

برٹن بولاگ July 2022

’لیونائِٹ لیبس‘ کی اعلیٰ کارکردگی والی لیتھیم بیٹریاں ایک ایسے بازار میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کوتوانائی بخشتی ہیں جہاں موثر متبادل کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے سرعت کے ساتھ وسعت آ رہی ہے۔

مستقبل کی موٹرسائیکل

مستقبل کی موٹرسائیکل

ہلیری ہوپیک July 2022

’ایموٹ الیکٹرک‘ پٹرول سے چلنے والی بائک کے لیے ایک موثر اور ماحولیاتی لحاظ سے محفوظ متبادل پیش کرتا ہے۔

دودھ کی حفاظت کا عمدہ نسخہ

دودھ کی حفاظت کا عمدہ…

برٹن بولاگ May 2019

امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی پرومیتھین پاور سِسٹمس انڈیا میں دودھ کا کاروبار کرنے والوں کے لیے دودھ کو سر درکھنے کا حراری توانائی پر مبنی نیا، تیز رفتار اور دلچسپ حل فراہم کرتی ہے ۔

کاربن کی گرفت کے لیے کیا کیا جانا لازمی

کاربن کی گرفت کے لیے…

نویلانی کرشنر June 2022

کاربن کی گرفت اور کاربن کو ہٹانے میں فرق کیا ہے؟ اس سلسلے میں نئی ٹیکنالوجیوں کے بارے میں یہاں جانیں۔

بدلتی دنیا میں صنفی فرق کو پاٹنا

بدلتی دنیا میں صنفی فرق…

برٹن بولاگ May 2022

ویمن کنیکٹ چیلنج انڈیا خواتین کے واسطے تجارت کے مواقع میں وسعت پیدا کررہی ہے اور انہیں با اختیار بنا رہی ہےتاکہ وہ اپنی اور اپنی برادریوں کی ترقی کا باعث بن سکیں۔

مستقبل کے لیے تربیت

مستقبل کے لیے تربیت

لین آشر Retrospective Edition, January 2022

آئی آئی ٹی کانپور میں ۲۰۰ طلبہ ٹریننگ، کورس پروجیکٹس اور تحقیق کے لیے ہر روز کمپیوٹر سینٹر کا استعمال کرتے ہیں۔

زندگی کی سانس

زندگی کی سانس

جیسون چیانگ April 2020

ملینیم الائنس انعام یافتہ کو ایو لیبس انڈیا کے کم آمدنی والے علاقوں میں بچوں میں سانس کی دشواری کے مرض کی وجہ سے ہونے والے نمونیا سے ہونے والی اموات کو روکنے کا حل پیش کرتی ہے۔

آبی مسائل کا حل

آبی مسائل کا حل

مائیکل گیلنٹ May 2020

اس مضمون کو پڑھ کر آبپاشی کے اس نظام سے آگاہ ہوں جو ماحولیاتی تبدیلی کے اس دَور میں کسانوں کو خوشحال بناتا ہے۔

شمسی حل

شمسی حل

نتاشا مِلاس October 2021

کھیت ورکس قابل اعتماد اور شمسی توانائی سے چلنے والےایسے آبپاشی سسٹم بناتی ہےجس سے چھوٹے پلاٹ والے کسان بھی زیادہ کما پاتے ہیں۔

زیرِآب کام کرنے والے ڈرون

زیرِآب کام کرنے والے ڈرون

جیسون چیانگ November 2018

سَم پریتی بھٹا چاریہ نے گہرے پانی میں کام کر سکنے والے ڈرون تیار کیے ہیں جو راحت اور بچا ؤ کی کاروائی میں ، تفتیش میں اور سمندر کے اندر تابکاری کے رساؤ کو روکنے میں مد د کر سکتے ہیں۔

سائنس،ٹیکنالوجی، ماحولیات اور خلا

سائنس،ٹیکنالوجی، ماحولیات اور خلا

January 2021

وزیر اعظم نریندر مودی نے گوگل کے سی ای او سُندر پچائی سے۲۰۱۵ٗء میں کیلفورنیا کے اپنے دورے کے دوران ملاقات کی۔