امریکی انتخابی عمل کا مشاہدہ

امریکی انتخابی عمل کا مشاہدہ

ڈاکٹر سیّد سلیمان اختر September 2024

صحافی مریم صدیقی تبادلہ پروگرام کی بدولت اپنے دورہ امریکہ کے دوران امریکی انتخابی عمل کی باریکیوں سے واقف ہوئیں۔

امریکی صدارتی انتخابات کا عمل

امریکی صدارتی انتخابات کا عمل

برٹن بولاگ  September 2024

پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر اور فلبرائٹ ۔نہرو ممتاز اسکالر جان پورٹز اس مضمون میں امریکی انتخابی عمل کے بارے میں معلومات فراہم کر رہے ہیں۔

ورجینیا میں رمضان کی رونقیں

ورجینیا میں رمضان کی رونقیں

شفق زہرا April 2024

اجتماعی عبادات سے لے کر بین مذاہب افطار و عشائیہ تک سینٹرل ورجینیا کی اسلامک سوسائٹی رمضان کے مقدس مہینے کے دوران اتحاد، تنوع اور ہمدردی کا مظاہرہ کرنے میں پیش پیش رہتی ہے۔

ثقافتی تنوع کو فروغ دینا

ثقافتی تنوع کو فروغ دینا

محمد عادل جعفراللہ شریف April 2024

اس مضمون میں جانیے کمیونٹی کالج انی شی ایٹو پروگرام کے فیض یافتہ نوجوان سے اس کے ہیوسٹن کمیونٹی کالج میں قیام کے دوران اپنی فلمسازی کے ہنر کو نکھارنے ، امریکہ کے سفر کی بدولت نقطہ نظر میں وسعت پیدا ہونے اور ثقافتی تبادلے کی باریکیوں کو سمجھنے کا حال۔

تنوع اور رفاقت کا استقبال

تنوع اور رفاقت کا استقبال

رِمشا رحمان April 2024

رمضان کے مقدس مہینے میں جنوبی ہند کے شہر حیدرآباد سے امریکی ریاست اوہائیو وتک کاتبادلہ پروگرام کے ایک طالب علم کا سفر شمولیت اور عرفانِ خودی کی خوبصورت عکاسی کرتا ہے۔

عالمی قیادت تیار کرنا

عالمی قیادت تیار کرنا

محمد شاداب April 2024

امریکی وزارت خارجہ کے ’یس پروگرام‘ کی بدولت ثانوی درجات کے اسکول طلبہ کے اندر نہ صرف قائدانہ صلاحیت پیدا ہو رہی ہے بلکہ عالمی نظریہ بھی تشکیل پا رہا ہے۔

امریکی معاشرے میں مسلمانوں کی کامیابی

امریکی معاشرے میں مسلمانوں کی…

شیئر امیریکہ April 2024

امریکی معاشرے میں مسلمانوں کی تعداد کا تخمینہ ۳۵ لاکھ ہے جس میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے۔ امریکی معاشرے میں مسلمان ترقی کی سیڑھیاں چڑھ رہے ہیں اور ملک کے دیگر شہریوں کے مقابلے میں اُن کے اپنا کاروبار کھولنے یا کُل وقتی کام کرنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

تعلیم، کھیل اور روزے

تعلیم، کھیل اور روزے

شئیر امیریکہ April 2024

عبدی ابراہیم کالج ایتھلیٹکس کے دوڑ کے سب سے اعلیٰ مقابلوں میں حصہ لیتے ہیں۔ وہ مشق اور اسکول کے ساتھ بحیثیت مسلمان اپنے مذہبی فرائض بھی انجام دیتے ہیں۔

مساجد:امریکی ثقافتی منظرنامے کا نمایاں پہلو

مساجد:امریکی ثقافتی منظرنامے کا نمایاں…

شئیر امیریکہ April 2024

امریکہ میں آپ کو نیو میکسیکو کے صحراؤں سے لے کر اوہائیو کے مکئی کے کھیتوں اور نیویارک شہر کی گلیوں تک یعنی ملک کے طول و عرض میں مساجد نظر آئیں گی۔

متحد کرتی موسیقی

متحد کرتی موسیقی

چاروی اروڑا February 2024

جاز  کی علامت بن چکے ہربی ہَینکوک اور  ڈیان ریوس نے حال ہی میں ہندوستان کا دورہ کیا اور اپنی دلکش پرفارمنس ، ماسٹ کلاس اور موسیقی کے بڑے اجتماعات کے ذریعہ امن کے  پیغام کی ترسیل کی کوشش کی۔

استحکام اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینا

استحکام اور اقتصادی ترقی کو…

گریراج اگروال February 2024

اس مضمون میں امریکی دفتر خارجہ سے مالی امداد یافتہ ’کواڈ لیڈرس لیڈ آن ڈیمانڈ پروگرام ‘میں شرکت کرچکے گَوروسینی خطہ میں سلامتی اور خوشحالی کو فروغ دینے میں کواڈ کے کردار پر پر بات کر رہے ہیں۔

مارٹن لوتھرکا دورہ ہند

مارٹن لوتھرکا دورہ ہند

February 2024

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے ۱۹۵۹ میں ہندوستان کے دورے کی تصویری جھلکیاں۔

اردو زبان کی امریکی ترجمان  سے مکالمہ

اردو زبان کی امریکی ترجمان…

ڈاکٹر سیّد سلیمان اختر October 2023

ایک امریکی سفیر لندن انٹرنیشنل میڈیا ہب میں امریکی وزارتِ خارجہ کی اردو۔ہندی ترجمان کی حیثیت سے اپنے کام اور ترجیحات کے بارے میں بات کررہی ہیں۔

کیلیفورنیا:سیاحوں کی جنت

کیلیفورنیا:سیاحوں کی جنت

شیئر امیریکہ July 2023

خواہ آپ ڈزنی کرداروں کے درمیان وقت گزارنا چاہیں،نئے اَیپ دیکھنا چاہیں یا باہر کے نظاروں سے لطف اندوز ہونا چاہیں، آپ یہ تمام چیزیں کیلیفورنیا میں کر سکتے ہیں۔

آزاد ذرائع ابلاغ کی اہمیت

آزاد ذرائع ابلاغ کی اہمیت

شیئر امیریکہ May 2023

امریکہ آزاد ذرائع ابلاغ کو اس قدر اہمیت دیتا ہے کہ امریکی قانون میں اس کہ آزادی کا التزام کیا گیا ہے۔ ایسا کیوں ہے، اس مضمون میں جانیں۔

امریکی یونیورسٹی کیمپس میں رمضان

امریکی یونیورسٹی کیمپس میں رمضان

محمد عامر سہیل March 2023

کسی طالب علم کے لیے بیرون ملک اپنی علمی سرگرمی کو انجام دینا ایک چیلنج بھرا تجربہ ہوسکتا ہے مگر چیلنج کے ساتھ ساتھ اس میں لطف اور راحت کا پہلو بھی پوشیدہ ہے۔ اس مضمون میں امریکہ میں تعلیم حاصل کر رہے ایک طالب علم کی زبانی جانیں وہاں کی علمی جدوجہد اور وہاں رمضان گزارنے کے تجربے کا احوال ۔

پرنسٹن یونیورسٹی کا رمضان

پرنسٹن یونیورسٹی کا رمضان

زینب راشد March 2023

زینب راشد بی اے اور ایم اے دہلی سے مکمل کرنے کے بعد امریکہ کی پرنسٹن یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کر رہی ہیں۔ اسلام بطور مذہب ان کے مطالعہ کا خاص موضوع ہے۔

’مختلف ہوتا ہے امریکی رمضان‘

’مختلف ہوتا ہے امریکی رمضان‘

محمد خضر حیات March 2023

ریاست اترپردیش کے شہر بریلی سے تعلق رکھنے والے محمد خضر حیات امریکہ کی ٹیکساس ٹیک یونیورسٹی میں پیٹرولیم انجینئرنگ اور ڈیٹا سائنس کے طالب علم ہیں۔ یہ امریکہ میں ان کا آخری تعلیمی سال ہے ۔ اس مضمون میں انہوں نے امریکہ میں رمضان سے متعلق اپنے تجربات کا اشتراک کیا ہے۔

امریکہ میں ماہ رمضان

امریکہ میں ماہ رمضان

تشکر برائے متن: شیئر امیریکہ March 2023

رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ اس مضمون میں جانتے ہیں کہ امریکی مسلمان کس طرح ماہِ مبارک کا اہتمام کرتے ہیں۔

امریکہ:حلال کھانوں کی مانگ بڑھی

امریکہ:حلال کھانوں کی مانگ بڑھی

تشکر برائے متن: شیئر امیریکہ March 2023

امریکہ میں حلال ریستورانوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ اس سے حلال غذا کے متلاشی مطمئن بھی ہیں اور مسرور بھی۔

بڑی سیاسی پارٹیاں کانگریس کو کیسے کنڑول کرتی ہیں؟

بڑی سیاسی پارٹیاں کانگریس کو…

شیئر امیریکہ January 2023

امریکہ کی بڑی سیاسی پارٹیوں کے درمیان کانگریس پر کنڑول کرنے میں شراکت داری انوکھی چیز نہیں ہے۔ اصل میں امریکی رائے دہندگان اسے پسند بھی کرتے ہیں۔

امریکہ میں عید کی تقریبات

امریکہ میں عید کی تقریبات

تشکر برائے متن: شیئر امیریکہ March 2023

برصغیر پاک و ہند کی طرح امریکہ میں بھی عید الفطر کا تہوار روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

امریکہ میں کھجور کی کاشت

امریکہ میں کھجور کی کاشت

تشکر برائے متن: شیئر امیریکہ March 2023

روزہ کُشائی کے لیے عام طور سے استعمال کیا جانے والا کھجور امریکہ میں بھی کاشت کیا جاتا ہے۔ اس سے امریکی مسلمان فیضیاب ہوتے ہیں ۔

امریکہ میں حلال کھانے دستیاب

امریکہ میں حلال کھانے دستیاب

تشکر برائے متن: شیئر امیریکہ March 2023

امریکی مسلمانوں کو ملک میں حلال کھانے دستیاب ہیں جس کی ضرورت خاص کر رمضان میں عام دنوں سے زیادہ محسوس کی جاتی ہے۔

رمضان میں طلبہ کی راہنمائی کرنے والے مسلم  مشیر

رمضان میں طلبہ کی راہنمائی…

تشکر برائے متن: شیئر امیریکہ March 2023

امریکی تعلیمی اداروں میں مسلم مشیر رمضان کے دوران طلبہ کی ہر طرح راہنمائی کرکےماہِ صیام کےان کے تجربے کو ایک نئی جہت عطا کرتے ہیں۔

امریکہ میں رمضان کا استقبال

امریکہ میں رمضان کا استقبال

تشکر برائے متن : شیئر امیریکہ March 2023

اس مضمون میں جانتے ہیں کہ امریکی مسلمان کس طرح ماہ صیام کا استقبال کرتے ہیں اور اس ماہ مبارک کو گزارتے ہیں۔

امر یکی طرزِ خورد ونوش

امر یکی طرزِ خورد ونوش

کینڈس یاکونو January 2019

اگر آپ کلاسیکی موسیقی اور منفرد آرائش کے ساتھ اصل امریکی کھانوں کا لطف اٹھانا چاہتے ہیں تونئی دہلی کے انڈیا ہَیبیٹیٹ سینٹر میں واقع ’دی آل امیریکن ڈائنر ‘کا رخ کریں۔

باربی کیوکے شوقین امریکی

باربی کیوکے شوقین امریکی

لورین مونسین July 2022

گرمیوں میں برپا ہونے والی امریکی محفلوں میں گھر سے باہر کھلی جگہ گرلنگ اور باربی کیو کرنے کو مرکزی حیثیت حاصل ہے اور چار جولائی کو ایسا کرنا امریکیوں میں بہت مقبول ہے۔

چار جولائی کی حیثیت امریکہ میں تاریخی ہے

چار جولائی کی حیثیت امریکہ…

ایملی لوئس بومین July 2022

۴جولائی ۱۷۷۶کو امریکہ کے بانیوں نے آزادی کی قرارداد پر دستخط کیے۔ کیا آپ اس دن امریکی تاریخ میں رونما ہونے والے دیگر واقعات کے بارے میں جانتے ہیں ؟

ایک امریکی تہوار کی تکریم

ایک امریکی تہوار کی تکریم

شیری ایل بروکباخر July 2022

امریکی عوام 4 جولائی کو قوم کا یومِ آزادی مناتے ہیں۔ اس موقع پر ہونے والی آتش بازی اور موسیقی کے پروگراموں کے انعقاد کی روایت کے بارے میں مزید اس مضمون میں جانیں۔

امریکیوں کے نزدیک میموریل ڈے کا مطلب کیا ہے؟

امریکیوں کے نزدیک میموریل ڈے…

شیئر امیریکہ May 2022

امریکی باشندے ان فوجیوں کی یاد میں میموریل ڈے مناتے ہیں جنہوں نے فوجی خدمات کے دوران اپنی جان، جانِ آفریں کے سپرد کردی۔

شہری حقوق کو وقف میوزیم

شہری حقوق کو وقف میوزیم

برٹن بولاگ September 2019

ٹینیسی میں واقع نیشنل سول رائٹس میوزیم امریکہ کی شہری حقوق تحریک کی کلیدی قسطوں کو پیش کرنے کے ساتھ عصری عالمی انسانی حقوق سے متعلق معاملات کا جائزہ بھی لیتا ہے۔

امریکی یوم آزادی کا جشن

امریکی یوم آزادی کا جشن

شیری ایل بروکباخر July 2019

وہ کون سی ایسی چھٹی ہے جو سب ایک ساتھ منا سکتے ہیں؟ امریکہ میں یومِ آزادی ایسی ہی ایک تعطیل ہے جس کا جشن ہر سال ۴ جولائی کو منایا جا تا ہے۔ اس موقع پر انواع و اقسام کے کھانے پروسے جاتے ہیں اور آتش بازی کی جاتی ہے۔

بائیڈن – ہیرس انتظامیہ اب تک کی متنوع ترین انتظامیہ ہے

بائیڈن – ہیرس انتظامیہ اب…

امیرہ اسماعیل November 2021

امریکہ ہی کی طرح بائیڈن انتظامیہ کا نظر آنا موجودہ حکومت کی ترجیح ہے۔ اعداد وشمار بھی بتاتے ہیں کہ بائیڈن حکومت امریکی تاریخ کی سب سے متنوع حکومت ہے۔

لفظوں کی دنیا

لفظوں کی دنیا

ہلیری ہوپیک September 2019

دی امیریکن رائٹرس میوزیم مصنفین کی عزت افزائی کرتا ہے ، انہیں یاد رکھتا ہے اور جدید اور تفاعلی نمائشوں کے ذریعے لوگوں کو پڑھنے اور لکھنے میں مصروف رہنے کی تحریک بھی دیتا ہے۔

کوئی چیز قومی تاریخی مقام کس طرح پاتی ہے؟

کوئی چیز قومی تاریخی مقام…

نویلانی کرشنر March 2022

ثقافتی اور تاریخی اعتبار سے اہم مقامات کو وفاقی طور پر سرمایہ فراہم کیا جاتا ہے کیوں کہ حکومت انہیں قومی تاریخی امتیازات تسلیم کرتی ہے۔

امریکہ کس طرح کھلے اور آزاد ہند۔بحرالکاہل خطے کی حمایت کرتا ہے

امریکہ کس طرح کھلے اور…

لیگ ہارٹمین February 2022

امریکہ ایک کھلے اور آزاد ہند۔بحرالکاہل خطے کی حمایت کرتا ہے تاکہ خطے میں خوشحالی کا فروغ ہو، ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹا جا سکے اور جمہوریت پھل پھول سکے۔

انسانی حقوق کی صورت حال

انسانی حقوق کی صورت حال

ہلیری ہوپیک December 2021

انسانی حقوق کی صورت حال سے متعلق ملکوں کی سالانہ رپورٹ میں عالم گیر شہرت کےحامل افراد، شہری، سیاسی اور کامگاروں کے حقوق کا ذکر ہوتا ہے۔

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی زیارتِ ہند

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی…

تحریر:لورِنڈا کیز لونگ Jan/Feb 2009

بھارتیوں کی تحریک عدم تشدد، عدم تعاون اور مقاطعہ کے ذریعہ حاصل کی گئی آزادی کے ٹھیک ۱۲ سال بعد افریقی ۔امریکی عوام، غیر منصفانہ قوانین کو بدلنے کے لیے انہیں طریقوں کا استعمال کر رہے تھے۔

شہری جوہری تعاون کے فیضانات

شہری جوہری تعاون کے فیضانات

March/April 2006

صدر بش اور وزیر اعظم سنگھ نے ۲ مارچ ۲۰۰۶ء کو ایک دور آفریں معاہدے کی تکمیل کی جو بھارت کے شہری جوہری پروگرام کو عالمی تحفظ کے زیر نگرانی کردے گا۔

عوام سے عوام کے تعلقات

عوام سے عوام کے تعلقات

January 2021

مریکہ اور بھارت کے درمیان عوام سے عوام کے مابین مضبوط رابطے کی تاریخ۲۰۰ برس سے زیادہ عرصہ قبل یعنی امریکہ کے ابتدائی دنوں اور بھارت کی آزادی سے بہت پہلے کے زمانے سے شروع ہوتی ہے۔

امریکی تاریخ کا دریچہ ایک عجائب گھر

امریکی تاریخ کا دریچہ ایک…

مائیکل گیلنٹ September 2019

اسمتھ سونین کے نیشنل میوزیم آف امیریکن ہسٹری کا دورہ کرکے سیاح دنیا کے چوٹی کے ایک ملک کی کہانی کی تخلیق کا تجربہ کرسکتے ہیں۔

مارٹِن لوتھر کنگ کے نقش قدم پر

مارٹِن لوتھر کنگ کے نقش…

کمبرلی گیاتسو November 2016

اگر آپ تاریخ میں دلچسپی کے علاوہ مساوات میں یقین رکھتے ہیں تومارٹِن لوتھرکنگ جونیئر قومی تاریخی یادگار کو دیکھنے ضرور جائیں۔

متنوع ثقافت کے نمائندہ کھانے

متنوع ثقافت کے نمائندہ کھانے

کیری لو وینتھل میسی November 2017

امریکی کھانے امریکی بو قلمونی اور تارکینِ وطن کے اثرات کے عکّاس ہیں۔