ورجینیا میں رمضان کی رونقیں

ورجینیا میں رمضان کی رونقیں

شفق زہرا April 2024

اجتماعی عبادات سے لے کر بین مذاہب افطار و عشائیہ تک سینٹرل ورجینیا کی اسلامک سوسائٹی رمضان کے مقدس مہینے کے دوران اتحاد، تنوع اور ہمدردی کا مظاہرہ کرنے میں پیش پیش رہتی ہے۔

ایک بہتر کرہ ارض کے لیے اشتراک

ایک بہتر کرہ ارض کے…

گریراج اگروال March 2024

سنگھ متر دتہ نثار پروجیکٹ میں اپنے رول، کولکاتہ سے ناسا تک کے اپنے سفر اور اسٹیم شعبہ جات میں خواتین کو بااختیار بنانے کے بارے میں بتا رہی ہیں۔

متنوع آوازوں کی تخلیق 

متنوع آوازوں کی تخلیق 

چاروی اروڑا March 2024

بچوں کے متنوع ادب کی وکالت کرنے والی ہند۔ امریکی مصنفہ ڈاکٹر سیانتانی داس گپتا نے کولکاتہ کے امیریکن سینٹر میں ایک ورکشاپ میں نوجوان قلمکاروں کو متاثر کیا۔

خلائی مہم جو خاتون انجینئر

خلائی مہم جو خاتون انجینئر

کریتیکا شرما March 2024

اس مضمون میں ہندوستانی ۔امریکی ہوابازی انجینئر سواتی موہن امریکی محکمہ خارجہ کے کفالت یافتہ دورہ ہند کے دوران مریخ پر زندگی اور ’ پرسیورینس رووَر‘ کے بارے میں بتا رہی ہیں۔

’لکھنؤ میں اردو کو میں نے ہر طرف پایا‘

’لکھنؤ میں اردو کو میں…

نقاش ہرپن ہلی November 2023

اردو کی آموزش نے نقاش ہرپن ہلی کو ایک منفرد آواز اوراختیار کے ساتھ اظہارِ ذات کی قوت بخشی۔

کریئر اہداف کے لیے اردو سیکھنا

کریئر اہداف کے لیے اردو…

کبریٰ غیاث November 2023

علم ِ نفسیات کی ایک ہند۔ امریکی طالبہ کی ذو لسانی معالج بننے کے لیے لکھنؤ میں اردو سیکھنے کی حکایت۔

سرحدوں سے ماورا کہانیاں

سرحدوں سے ماورا کہانیاں

چاروی اروڑا September 2023

فلبرائٹ۔نہرو فیلو کاویری کول اس مضمون میں اپنی دستاویزی فلم ’ دی بنگالی‘ کے علاوہ امریکہ میں مقیم جنوب ایشیائی نژاد افراد اور افریقی امریکیوں کے درمیان روابط کے بارے میں بتا رہی ہیں۔

’میں اپنی بیٹی کے ساتھ ہندی کارٹون دیکھتا ہوں‘

’میں اپنی بیٹی کے ساتھ…

کرن مُدگل September 2023

کرن مُدگل ہندی سیکھنے کے بعد پورے بھارت میں اعتماد کے ساتھ گھومنے پھرنے کے لائق ہوگئے۔

ایک منفرد سودمند تجربہ

ایک منفرد سودمند تجربہ

صوفیہ انگلینڈ اور وشال رامولا

ہندی بولنے والوں کے ساتھ بہتر گفتگو کی خواہش نے صوفیہ انگلینڈ اور وشال رامولا کو بوسٹن یونیورسٹی میں چار سمسٹرتک زبان سیکھنے کی تحریک دی۔

زبانوں کے ذریعے علمیت کا قیام

زبانوں کے ذریعے علمیت کا…

گری راج اگروال September 2023

روما پٹیل امریکی حکومت کے زبانوں پر مرکوز پروگراموں کے توسط سے بھارت میں ہندی کی تعلیم حاصل کرکے اپنے فن کی تحقیقی صلاحیتوں کی تعمیر کر رہی ہیں۔

سن رسیدگی کی پیچیدگیوں کی جانچ

سن رسیدگی کی پیچیدگیوں کی…

گریراج اگروال January 2023

این آئی ایچ کی مالی اعانت سے کیے جارہے ایک مطالعہ سے دماغی خلل کو سمجھنے اور بھارت میں عمر رسیدہ آبادی کے لیے پالیسی پیش رفت پر عملدرآمد میں مدد مل رہی ہے ۔

ستاروں کے درمیان سکونت

ستاروں کے درمیان سکونت

نتاشا مِلاس January 2023

بھارتی نژاد امریکی ناسا سائنسداں مدھولیکا گوہاٹھاکرتا اس مضمون میں سورج کے متعلق مطالعہ، زمین پر اس کے اثرات اور خلائی موسم کی تشکیل کے بارے میں گفتگو کرتی ہیں ۔

بھارتی ذائقوں کی ساجھے داری

بھارتی ذائقوں کی ساجھے داری

مائیکل گیلنٹ January 2023

کیلیفورنیا کی ایک کمپنی کے ایک ہی جگہ اگائے گئے خوشبو دار مسالے پائیداری کے ساتھ ساتھ بھارتی طرز طبّاخی اور ثقافت کی تفہیم کو بھی فروغ دینے کا کام کر رہی ہے۔

شراکت داری برائے ترقی

شراکت داری برائے ترقی

پارومیتا پین January 2023

ایک باپ بیٹے کی جوڑی بتاتی ہے کہ کس طرح یو ایس ایڈ کا کام ارتقائی مراحل سے گزرا ہے اور اس نے امریکہ۔بھارت شراکت داری کو مضبوط بنانے میں مدد کی ہے۔

دور اندیش چانسلر

دور اندیش چانسلر

اسٹیو فاکس January 2023

چانسلر پردیپ کھوسلا کی قیادت میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کا سان ڈیاگو کیمپس( یو سی سان ڈیاگو )ایک تعلیمی اور تحقیقی مرکز کے طور پر ابھرا ہے اور اس نے یونیورسٹی اور معاشرے کی شراکت داری کو مضبوطی فراہم کی ہے۔

گھر واپسی

گھر واپسی

کریتیکا شرما January 2023

امریکی سفارت کار سندھیا گپتا بھارت میں اپنی فلبرائٹ فیلو شپ کی تکمیل کی دو دہائی کے بعد بھارت واپس آنے کے بارے میں بات کر رہی ہیں۔

ہندنژادامریکی سی ای او

ہندنژادامریکی سی ای او

لیگ ہارٹمین January 2023

متعدد ہند نژاد امریکی باشندے بطور طالب علم امریکہ گئے۔ بعد ازاں ان میں سے کئی عظیم امریکی تکنیکی فرموں کے سربراہ بنے۔

سائنسی رابطے 

سائنسی رابطے 

January 2023

این ایس ایف ڈائریکٹر سیتو رمن پنچناتھن نے امریکی اور بھارتی اداروں کے درمیان ۳۰ سے زائد نئی شراکت داریوں کا اعلان کیا ہے جن کا مقصد دو طرفہ تحقیق کے ذریعہ آپسی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔

امریکی تعلیم کی قدروقیمت

امریکی تعلیم کی قدروقیمت

مائیکل گیلنٹ October 2022

رینو کھٹور نے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد ایک متاثر کن عملی زندگی شروع کی ۔ ایسا کرنا آپ کے لیے بھی ممکن ہے ۔

حکمرانوں سے سوال کرنا

حکمرانوں سے سوال کرنا

کیری لووینتھل میسی November 2018

مصنفہ اور پروفیسر جِگنا دیسائی امریکہ میں جنوب ایشیا ئی خطے سے ہجرت کرکے آنے والی مہجری آبادی میں معاشرتی تبدیلی سے متعلق لوگوں کے خیال و فکر کو تبدیل کرنے کا کام کرتی ہیں۔

مشاہدہ اندیکھی چیزوں کا

مشاہدہ اندیکھی چیزوں کا

جیسون چیانگ November 2018

اختراع ساز اورایم آئی ٹی کے پروفیسر رمیش راسکر بتاتے ہیں کہ ان کی ایجادات اوران کے اقدامات کس طرح تکنیک کا استعمال کرکے حقیقی دنیا کے مسائل کو حل کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

شائستہ انسانی وسائل

شائستہ انسانی وسائل

رنجیتا بسواس November 2018

فلبرائٹ۔ نہرو فیلو اروپ ورما کہتے ہیں کہ بیرون ملک ملازمت کرنے والوںکی کارکردگی کے جائزے کے دوران تنظیموں کو متعلقہ معاملات سے نمٹنے کی بھی ضرورت ہے۔

موسیقی کی نظامت

موسیقی کی نظامت

برٹن بولاگ September 2022

ہند نژاد امریکی سمیر پٹیل نے عملی زندگی میں میوزیکل کنڈکٹر بننے کا فیصلہ کرنے کے بعد کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔

خیال مہمیز کرنے والے کھانے

خیال مہمیز کرنے والے کھانے

پارومیتا پین November 2018

صحافی اور ماہر تعلیم سِمرن سیٹھی کھانوں کی ثقافتی اور جذباتی اہمیت کی تحقیق کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں اس کے تنوع کو درپیش خطرات کو نمایاں کرتی ہیں۔

قدرت کی صنّاعی کا مطالعہ

قدرت کی صنّاعی کا مطالعہ

جیسون چیانگ November 2018

ہندنژاد امریکی سائنسداں ساکیت نو لکھا کی دلچسپی کا میدان علم الحیات اور کمپیوٹر سائنس کے درمیان منفرد متوازی عمل کا مطالعہ ہے۔

صحت کی دیکھ بھال

صحت کی دیکھ بھال

نتاشا ملاس November 2018

آکاش شاہ کی نوخیز کمپنی کیئر آف ماہانہ بنیاد پر پیشگی خرید کے ذریعے ذاتی ضرورت کے مطابق حیاتین پارسل فراہم کرتی ہے۔

قارئین کو باندھے رکھنے والا ایک اَیپ

قارئین کو باندھے رکھنے والا…

کینڈس یاکونو November 2018

موبائل ایپلی کیشنس کے ذریعے موسیقی کے ساتھ ہمارے تعلق میں انقلاب لانے کے بعدپراگ چھوردیا اور پریرنا گپتا کی ہند۔امریکی جوڑی کا ہدف پڑھنے کے عمل کو ’ہوکڈ ایپلی کیشن‘ کے ذریعے ایک لت کی شکل دینا ہے۔

مانسون کی نگرانی

مانسون کی نگرانی

رنجیتا بسواس November 2018

فلبرائٹ ۔ نہرو اسکالرامت ٹنڈن جنوبی ایشیا کے لیے مانسون کی پیش گوئی میں بہتری لانے کے لیے کوشاں ہیں۔

جذبات اور ماحولیات

جذبات اور ماحولیات

نتاشا مِلاس November 2018

انڈیانا یونیورسٹی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر شاہ زین زیڈ عطّاری اپنی تحقیق میں اس چیز پر بات کرتی ہیں کہ و ہ کون سے تعصبات اور اثرات ہیں جو وسائل اور نظام خاص طور سے توانائی اور پانی کے استعمال کے بارے میں لوگوں کی رائے اوران کے فیصلے کو ایک شکل فراہم کرتے ہیں؟

اتفاقی اسفار کی انتظامی کامیابیاں

اتفاقی اسفار کی انتظامی کامیابیاں

مائیکل گیلنٹ September 2022

ہند نژاد امریکی ماہر تعلیم مادَھو وی راجن ریاست ایلی نوائے کے شہر شکاگو میں واقع یونیورسٹی آ ف شکاگو بوتھ اسکول آف بزنس میں ڈین کے عہدے پر فائز ہیں۔

زمین کا خلا سے نظارہ

زمین کا خلا سے نظارہ

کرتیکا شرما July 2022

ہند۔ امریکی خلاباز راجہ چاری نے عالمی خلائی اسٹیشن پر ۱۷۷ دن بسر کیے ۔وہاں انہوں نے خلا میں پہلی بار گردش کا تجربہ کرنے کے علاوہ زمینی فضا کا سرسری طور پر نظارہ بھی کیا۔

کلپنا چاؤلا اور خلائی جہاز

کلپنا چاؤلا اور خلائی جہاز

Jan/Feb 1998

ہند۔امریکی خلانورد کلپنا چاؤلا خلائی گاڑی کولمبیا فلائٹ ایس ٹی ایس ۔۸۷ کےعالمی عملہ کا حصہ تھیں جس نے گذشتہ دسمبر میں کامیابی کے ساتھ خلائی مشن مکمل کیا۔

سرحدوں سے ماوریٰ فن

سرحدوں سے ماوریٰ فن

کینڈس یاکونو October 2021

پوری دنیا سے حاصل شدہ سامان ،اپنی ڈرائنگ اور پینٹنگس کی مدد سے رینا بنرجی عالمی ثقافت کے مختلف عناصر کو یکجا کرتی ہیں تاکہ ان پر گفتگو کی جا سکے۔

صنفی پیچیدگیوں کی فلم سازی

صنفی پیچیدگیوں کی فلم سازی

پارومیتا پین July 2020

فلبرائٹ۔نہرو اکیڈمک اینڈ پروفیشنل ایکسیلنس فیلو ہرجنت گِل کا مقصد اپنی فلموں کے ذریعہ بھارت میں مردانگی کے تصور پر ضرب پہنچانا ہے۔

رقص کے ذریعہ قصّہ گوئی

رقص کے ذریعہ قصّہ گوئی

پارومیتا پین January 2019

پریتی واسودیون نے ئ۲۰۱۸ میں ہند کے ۶ شہروں میں اپنے سولو فن ’’اسٹوریز بائی ہینڈ‘‘ کا مظاہرہ کیا۔

نظمیں اور اداکاری

نظمیں اور اداکاری

ٹریور لارینس جوکِمس November 2018

گن جیتا مُکھو پادھیائے کو ان کی نظموں کے لیے بہت سے اعزازات ملے ہیں۔ تصویر بہ شکریہ لگن جیتا مکھوپادھیائے