آلودہ پانی کو کارآمد بنانا

آلودہ پانی کو کارآمد بنانا

جیسون چیانگ October 2024

نیکسس سے تربیت یافتہ ایک اسٹارٹ اپ کمپنی پانی اور مٹی کو صاف کرنے کے لیے پیٹنٹ شدہ ٹیکنالوجی تیار کرتی ہے جس سے پائیداری کو فروغ ملتا ہے۔

ہنر اور مواقع کا سنگم

ہنر اور مواقع کا سنگم

رنجیتا بسواس October 2024

نیکسس سے تربیت یافتہ ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ہنر اور مواقع کو وابستہ کرکے شمولیتی ترقی کو فروغ دینے کا کام کررہی ہے۔

پانی کے بغیر ذاتی صفائی کا تصور

پانی کے بغیر ذاتی صفائی…

نتاشا مِلاس September 2024

نیکسس سے تربیت یافتہ اسٹارٹ اپ کمپنی ’ کلینسٹا‘ پانی کے بغیر استعمال کی جانے والی حفظان صحت سے متعلق اپنی مصنوعات کے ذریعے ذاتی دیکھ بھال کے طریقے کو تبدیل کر نے کے ساتھ پائیداری کو بھی فروغ دینے کا کام کررہی ہے۔

گوشت کے پائیدار متبادل کی فراہمی

گوشت کے پائیدار متبادل کی…

نتاشا ملاس September 2024

نیکسس سے تربیت یافتہ اسٹارٹ اپ کمپنی ’ پرو میٹ ‘ صحت کے متعلق فکر مند افراد کے لیے گوشت کے نباتاتی متبادل فراہم کرتی ہے۔

شفاف توانائی کے دوش پر کشتی  رانی

شفاف توانائی کے دوش پر…

آر بسواس September 2024

ہندوستان کی شمسی توانائی سے چلنے والی پہلی کشتی سے لے کر شمسی توانائی سے چلنے والی ماہی گیری کی کشتیوں تک آئی وی ایل پی کے سابق طالب علم سندیتھ تھنڈاشیری کی اختراعات سمندری نقل و حمل کا منظر نامہ تبدیل کررہی ہیں۔

کامیابی کی کاشت کاری

کامیابی کی کاشت کاری

جیسون چیانگ September 2024

یو ایس ڈی اے کا کوچرن فیلوشپ پروگرام خواتین سے وابستہ زرعی کاروباری اداروں کو بااختیاراور مقامی معیشتوں کو مضبوط بنانے پر مرکوزہے۔

بہتر جرّاحی کے لیے اے آئی کا استعمال

بہتر جرّاحی کے لیے اے…

جیسون چیانگ August 2024

نیکسَس سے تربیت یافتہ ایک اسٹارٹ اپ طبّی علاج کو زیادہ درست اور موثر بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت اور روبو ٹِکس کا استعمال کرتا ہے۔

اسٹیم شعبہ جات میں کریئر

اسٹیم شعبہ جات میں کریئر

پارومیتا پین August 2024

آئی وی ایل پی کی سابق طالبہ مالینی ناگولاپلّی امریکی محکمہ خارجہ کی پہل پر چلائے جارہے باوقار پروگرام کے ذریعہ خواتین کو اسٹیم شعبہ جات میں کریئر سازی کے علاوہ کاربار میں بااختیار بنا رہی ہیں۔

فضا سے پینے کا پانی نکالنا

فضا سے پینے کا پانی…

ظہور حسین بٹ July 2024

اس مضمون کو پڑھیں اور نیکسَس کی سابق طالبہ جنیفر پانڈین کے بارے میں جانیں جو ایک اسٹارٹ اپ کمپنی کی بانی ہیں جو کاربن اخراج کے بغیر فضا سے پینے کا پانی نکالتا ہے۔

اسٹیم تعلیم میں تبدیلی  

اسٹیم تعلیم میں تبدیلی  

رنجیتا بسواس July 2024

آئی وی ایل پی فیض یافتہ مونیکا یادو کی اسٹارٹ اپ کمپنی طلبہ کو برسر موقع دستیاب سیکھنے کے آلات کا استعمال کرکے ترقی کی منازل طے کرنے میں مدد کر رہا ہے۔

نقل و حمل کے برقی ذرائع کو رفتار دینا

نقل و حمل کے برقی…

ہلیری ہوپیک July 2024

نیکسس سے تربیت یافتہ ’چارزر‘ چارجنگ اسٹیشنوں تک رسائی مہیا کرواکر ہندوستان میں نقل و حمل کے برقیاتی ذرائع کی طرف عوامی منتقلی کو رفتار دینے کا کام کررہا ہے۔

کوڑےسے صاف ہوا بنانا 

کوڑےسے صاف ہوا بنانا 

برٹن بولاگ  July 2024

مِہِر دکشت کی اسٹارٹ اپ کمپنی کوڑے کو ٹھکانے لگانے کی موثر اور سستی مشینیں تیار کرتی ہے جن کی بدولت دوبارہ استعمال نہیں کیے جاسکنے والے فضلہ کو ڈلاؤ کی نذر ہونے سے روکا جاسکتا ہے۔

فضلہ کے  انصرام میں بدلاؤ لانا

فضلہ کے انصرام میں بدلاؤ…

ظہور حسین بٹ April 2024

نیکسس سے تربیت یافتہ اسٹارٹ اپ ’آکری‘ گھروں سے فضلہ جمع کرنے اور اس کو دوبارہ استعمال کے قابل بنانے کے لیے ’ٹیک ٹولس ‘ کا استعمال کر رہا ہے۔

ذائقوں کی تجارت

ذائقوں کی تجارت

ڈاکٹر سیّد سلیمان اختر April 2024

عصمت فریدی نے نئی دہلی کے امیریکن سینٹر میں منعقد لیڈ بائی فاؤنڈیشن کی ایک تقریب میں شرکت کے بعد کاروباری پیشہ وری کی راہ کا انتخاب کرکے ذائقوں کی بھیڑ بھاڑ والی تجارتی دنیا میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا ۔

خاتون کاروباری پیشہ وروں کی راہنمائی

خاتون کاروباری پیشہ وروں کی…

برٹن بولاگ  April 2024

یو ایس ایڈ کا حمایت یافتہ نیٹ ورکنگ اور راہنمائی پروگرام خاتون کاروباری پیشہ وروں کو اپنے کاروبار کے لیے اتحادی، امداد اور سرمایہ تلاش کرنے میں مدد کر رہا ہے۔

خواتین کو آگے بڑھانا

خواتین کو آگے بڑھانا

پارومیتا پین  April 2024

یو ایس ایڈ اور سیوا بھارت نے ہندوستان بھر میں اقتصادی لچک کو فروغ دیتے ہوئے خواتین کاروباریوں کو بااختیار بنانے کے لیے اشتراک کیا ہے ۔

فضلہ سے نمٹنے کا پائیدارطریقہ

فضلہ سے نمٹنے کا پائیدارطریقہ

جیسون چیانگ March 2024

نیکسَس کی سابق طالبہ ویدہی نائک نندولا کی اسٹارٹ اپ کمپنی ’ایکوبرن‘ فضلہ سے نمٹنے کے طریقے میں تبدیلی لا کر ماحولیات کے تحفظ میں مدد کر رہی ہے۔

معاشی آزادی کی کہانیاں رقم کرنا 

معاشی آزادی کی کہانیاں رقم…

رنجیتا بسواس March 2024

منجووارا مُلّاآسام میں دریا کے ساحل پر بسی خواتین کو کولکاتہ میں واقع امریکی قونصل خانہ کی مدد سے معاشی آزادی حاصل کرنے میں مدد کر رہی ہیں۔

کاروباری پیشہ وروں کو بااختیار بنانا 

کاروباری پیشہ وروں کو بااختیار…

ہلیری ہوپیک March 2024

کولکاتہ میں واقع امریکی قونصل خانے کے تعاون یافتہ’ گلوبل لِنکس انی شی ایٹو انٹر پرینر شپ پروگرام‘کی مدد سے کولکاتہ میں واقع ایک اسٹارٹ اپ کمپنی پائیدار مستقبل کے لیے راستہ ہموار کر رہی ہے۔

مصنوعی ذہانت پر مبنی تکنیکی حل

مصنوعی ذہانت پر مبنی تکنیکی…

ظہور حسین بٹ Februrary 2024

جاگریتی ڈباس کی اسٹارٹ اپ کمپنی’ آرمس فار اے آئی‘ عسکری فیصلہ سازی میں مدد کرنے اور قومی سلامتی کو تقویت دینے سے متعلق معلومات کی فراہمی کے لیے تکنیک پر مبنی سہولیات کا استعمال کرتی ہے۔

ایّامِ حیض میں صفائی کا نظم

ایّامِ حیض میں صفائی کا…

نتاشا ملاس January 2024

نیکسَس اور یو ایس ایڈ کی مدد سے دو اسٹارٹ اپ کمپنیاں ہندوستان میں ماہواری کے دوران برتی جانے والی صفائی ، نیز حفظانِ صحت  کے انتظام کو ایک نئی شکل دے رہی ہیں۔

محنت کش طبقے کی ہنرمندی میں اضافہ کرنا

محنت کش طبقے کی ہنرمندی…

جیسون چیانگ October 2023

نیکسَس سے فیض یافتہ درسٹی میدھی کی اسٹارٹ اپ کمپنی اپنے آن لائن پلیٹ فارم ’ کوئک گھی‘ کے توسط سے مزدوروں کو متعلقہ ہنرمندیوں ، نیز بازار تک رسائی کے ذریعہ بااختیار بنانے کا کام کررہی ہے۔

اخلاقیات، تفویضِ اختیاراور روزگار

اخلاقیات، تفویضِ اختیاراور روزگار

مائیکل گیلنٹ October 2023

چنئی میں واقع امریکی قونصل خانہ کے’ ویمن اِن انڈین سوشل انٹرپرینرشپ نیٹ ورک‘ کی سابق طالبہ ریما سیوارام پائیدار اور اخلاقی مصنوعات پیش کرنے والے ادارے ’فیئر کنیکٹ ‘کی مالکہ ہیں۔

غذائی بربادی کو روکنا

غذائی بربادی کو روکنا

اسٹیو فاکس October 2023

اسٹارٹ اپ کمپنی ’سَپت کِرشی‘ کا جدید اسٹوریج چیمبر کسانوں اور دکانداروں کو ۳۰ دن تک پیداوار کو تازہ رکھ کر نقصان سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔ جدید اسٹوریج چیمبر کے معماروں کو نیکسَس اسٹارٹ اپ ہب سے راہنمائی حاصل ہوئی ۔

سمعی خلل کابصری حل

سمعی خلل کابصری حل

جیسون چیانگ October 2023

ایک بھارتی اور ایک امریکی طالب علم نے مل کر ایک ایسا اسٹارٹ اپ قائم کیا ہے جس نے سماعت سے محروم افراد کے لیے ایک سستا حل ممکن بنایا ہے۔

آبی آلودگی کی نگرانی

آبی آلودگی کی نگرانی

برٹن بولاگ October 2023

’ورٹوایکس لیبس‘ اپنے سستے اور وقت بچانے والے روبوٹک نگرانی آلہ کے ذریعے تالابوں، جھیلوں اور حوضوں میں پانی کے معیار کی نگرانی کا کام کر رہا ہے۔

پسماندہ بچوں کو تعلیم دے کر بااختیار بنانا

پسماندہ بچوں کو تعلیم دے…

مائیکل گیلنٹ October 2023

چنئی میں واقع امریکی قونصل خانے سے مالی امداد یافتہ ویمن اِن انڈیا سوشل انٹر پرینر شپ نیٹ ورک کی فیض یافتہ جِگّیاسا لبرو کا ادارہ ’سلَیم آؤٹ لاؤڈ ‘ فنون لطیفہ کی تعلیم کے ذریعہ پسماندہ بچوں کو بااختیار بنا رہا ہے۔

کریئر کو رفتار دینا

کریئر کو رفتار دینا

چاری اروڑا October 2023

بھارت کا دورہ کرنے والی امریکی مقرر نینسی وانگ مصنوعی ذہانت، جدّت طرازی اور خواتین کو ٹیکنالوجی کی دنیا میں ان کا جی چاہا کردار ادا کرنے میں مدد سے متعلق اپنے کام کے بارے میں بات کررہی ہیں۔

معاشی خود انحصاری کی جانب پیش قدمی

معاشی خود انحصاری کی جانب…

کریتیکا شرما October 2023

اس مضمون میں گجرات اور مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والی چار خواتین کاروباری پیشہ وروں کو متعارف کروایا گیا ہے جنہوں نے امریکی محکمہ خارجہ کی کفالت یافتہ تربیت کے بعد معاشی آزادی حاصل کی۔

بااختیاربنانے والا ہنر

بااختیاربنانے والا ہنر

پارومیتا پین October 2023

’کرافٹیزن ‘ دیہی علاقوں کے دستکاروں کو ہنر اور مواقع فراہم کرتا ہے تاکہ وہ اپنی مصنوعات کو شہری خریداروں تک پہنچا سکیں۔

کپڑے کے باقیات کو کار آمد بنانا

کپڑے کے باقیات کو کار…

پارومیتا پین October 2023

بھاوینی پاریکھ کی نو وارد کمپنی’ بنکو جنکو ‘فیشن صنعت کے فضلہ اور بچے ہوئے کپڑوں کے ٹکڑوں سے فیشن کے نئے نئے ملبوسات تیار کرتی ہے۔

معذور افراد کے لیے ملبوسات سازی

معذور افراد کے لیے ملبوسات…

ٹریور ایل جوکِمس August 2023

نیکسَس تربیت یافتہ اسٹارٹ اَپ ’زینیکا ‘ چلنے پھرنے سے معذور افراد کے لیے مخصوص لباس تیار کرتی ہے۔

ماحول دوست مصنوعات سازی

ماحول دوست مصنوعات سازی

کریتیکا شرما July 2023

آئی وی ایل پی کی سابق طالبہ پرتبھا بھارتی نے ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک کے ماحول دوست متبادل تیار کرنے کے لیے اپنی ملازمت کو خیر باد کہا۔ نیچرس بایو پلاسٹک نامی کمپنی شروع کرنے سے پہلے وہ ایک تکنیکی ماہرہ کی حیثیت سے کام کر رہی تھیں۔

دائرہ نما  معیشت کی تشکیل

دائرہ نما معیشت کی تشکیل

راجیو رام چندر July 2023

کارخانوں میں موجودہ مصنوعات کی از سر نو تیاری نہ صرف قدرتی وسائل پر انحصار کو کم کر سکتی ہے بلکہ وسائل سے بھرپور معیشت بھی تشکیل دے سکتی ہے۔

فضائی آلودگی سے نمٹنا

فضائی آلودگی سے نمٹنا

سنجے موریا July 2023

نیکسس کے ایک سابق طالب علم اور کاروباری پیشہ ور اس مضمون میں بتا رہے ہیں کہ ہم کس طرح صاف ہوا کے حصول میں تعاون کر سکتے ہیں۔

پلاسٹک فضلہ کا باکمال استعمال

پلاسٹک فضلہ کا باکمال استعمال

ظہور حسین بٹ July 2023

سونل شُکلا کی اسٹارٹ اپ کمپنی ’ای کانشَس‘ ایک اختراعی ری سائیکلنگ ماڈل کے ذریعے پلاسٹک کے فضلے سے پیدا ہونے والی آلودگی کو کم کرنے کا کام کر رہی ہے۔

پائیدارطرز زندگی

پائیدارطرز زندگی

کریتیکا شرما July 2023

آن لائن کاروباری پورٹل ’براؤن لیونگ ‘پائیدار کھپت کو ایک نیا معمول بنانے کے مشن پر گامزن ہے۔

دستکاری سے کامرانی  کا سفر

دستکاری سے کامرانی کا سفر

میگن میک ڈریو June 2023

آئی وی ایل پی میں شرکت کر چکیں سوروچی سنگھ دستکاروں اور خاتون کاروباری پیشہ وروں کے لیے تعاون پر مبنی نظام کی توسیع میں مدد کر رہی ہیں ۔

کاروباری پیشہ وروں کو با اختیار بنانا

کاروباری پیشہ وروں کو با…

برٹن بولاگ March 2023

امریکی سفارت خانے کا ایک پروگرام خواتین کاروباری پیشہ وروں کو اپنے کاروبارکو فروغ اور وسعت دینے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

انگریزی میں کاروباری مہارت کی تربیت

انگریزی میں کاروباری مہارت کی…

برٹن بولاگ February 2023

چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری امریکی سفارت خانے کے زیر اہتمام منعقد پروگراموں کے ذریعے مؤثر کاروباری بات چیت سیکھتے ہیں۔

سکھانے کو عام کرنا

سکھانے کو عام کرنا

جیسون چیانگ February 2023

نیکسَس سے تربیت یافتہ ایک اسٹارٹ اپ کمپنی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی سہولت رکھنے والوں اور ان سہولیات سے عاری طبقات کے درمیان موجود کھائی (ڈیجیٹل ڈیوائڈ) کو پاٹنے کے لیے متن پر مبنی پیغام اور وہاٹس اَیپ کا استعمال کرتی ہے۔

امریکی بحریہ سکریٹری کی گفتگو

امریکی بحریہ سکریٹری کی گفتگو

کریتیکا شرما January 2023

امریکی بحریہ کے سکریٹری کارلوس ڈیل ٹورو کی طلبہ اور کاروباری پیشہ وروں کے ساتھ اسٹارٹ اپ، موسمیاتی تبدیلی کو روکنے پر کارروائی اور دفاع کے بارے میں بات چیت۔

پلاسٹک فضلہ کا موزوں استعمال

پلاسٹک فضلہ کا موزوں استعمال

کینڈِس یاکونو November 2019

نیکسَس سے تربیت یافتہ فیشن بَرینڈ ایل آئی ایف اے ایف ایف اے(لفافّا) پلاسٹک کوڑے کو چمڑے سے مشابہ ایک چیز میں تبدیل کرنے اور کوڑے کا استعمال کرکے بہترین مصنوعات بنانے میں کوڑا چننے والوں کے ساتھ شراکت دار بن گیا ہے۔

پیشہ ور خواتین کی امداد

پیشہ ور خواتین کی امداد

جیسون چیانگ May 2022

خواتین کو معاشی طور پر با اختیار بنانے کے لیے تشکیل دیا گیا بھارت۔امریکہ اتحاد کووِڈ۔۱۹ سے متاثرہ خاتون ملازمین کو معاشی بحران سے ابھرنے میں مدد فراہم کررہا ہے۔

صاف ہوا کی دستیابی کی تگ و دَو

صاف ہوا کی دستیابی کی…

جیسون چیانگ November 2019

نیکسَس تربیت یافتہ کمپنی شیلِنگزس انجینئرنگ فضائی آلودگی کے خاتمے، آلودگی کی پیمائش کی لاگت کو کم کرنے اور صاف ستھری ہوا کی نگرانی میں مدد کے لیے مصنوعات اور خدمات پیش کرتی ہے۔

فصل کی باقیات جلانے سے باز رکھنا

فصل کی باقیات جلانے سے…

مائیکل گیلنٹ May 2019

نئی دہلی میں واقع اسٹارٹ اپ کمپنی کِریا لیبس زرعی فضلہ کو ایسے قیمتی وسیلے میں تبدیل کردیتی ہے جس سے کاغذ اور تحلیل ہو سکنے والی مصنوعات بنائی جا سکتی ہیں ۔

امداد سے فیضیابی

امداد سے فیضیابی

اسٹیو فاکس September 2021

شمالی بھارت میں خواتین کاروباری پیشہ ور نئی دہلی کے امریکی سفارت خانہ  کی امداد یافتہ  پہل سے فیضیاب ہو رہی ہیں۔

بندش شکنی

بندش شکنی

اسٹیو فاکس September 2021

کولکاتہ کے امریکی قونصل  جنرل کی قیادت میں دو نسلی طرز کے خواتین  کے ایک بوٹ کیمپ نے خواتین کاروباری پیشہ وروں کو ان کے کاروبار کو وسعت دینے میں مدد کی ہے۔

حفظان صحت کی ماحول دوست راہ

حفظان صحت کی ماحول دوست…

رنجیتا بسواس August 2021

ممبئی میں واقع نووارد کمپنی آکار سستے اور ماحول دوست حل پیش کرتی ہے تاکہ حیض کے دوران خواتین کو حفظان صحت کی مصنوعات تک آسان رسائی حاصل ہو۔

کاروبار میں خاتون قیادت

کاروبار میں خاتون قیادت

جیسون چیانگ October 2021

وی ہَب تکنیکی معاونت، راہنمائی، نیٹ ورکنگ اورتصور کے ثبوت یا کم از کم قابل عمل مصنوعات کو فروغ دے کر اختراعی خیالات کے ذریعے کاروباری پیشہ وروں کی رہنمائی کرتا ہے۔

تکنیک کی تفہیم

تکنیک کی تفہیم

پارومیتا پین October 2021

مستقبل کا ہارڈویئراور آسانی سے استعمال ہونے والا سافٹ ویئر نوجوان طلبہ کو روبوٹکس اور مصنوعی ذہانت میں طبع آزمائی کے لیے آمادہ کر رہے ہیں۔

ماحول موافق طرز حیات

ماحول موافق طرز حیات

جیسون چیانگ May 2021

نیکسس سے تربیت یافتہ اسٹارٹ اَپ بایوکرافٹ اننوویشنس کے ذریعہ بنائی گئی بانس کی پائدار مصنوعات سے محض ایک ہی بار ہی استعما ل ہونے والی پلاسٹک کے استعمال میں کمی واقع ہوئی ہے۔

خاتون کاروباری پیشہ وروں کو بااختیار بنانے کی پہل

خاتون کاروباری پیشہ وروں کو…

اسٹیو فاکس August 2021

امریکی محکمۂ خارجہ کی اکیڈمی فار ویمن انٹرپرینز پروگرام نے شمال مشرقی بھارت میں خواتین کاروباری پیشہ وروں کواپنے کاروبار کو فروغ دینے، سرمائے میں اضافہ کرنے اور ساتھی کاروباریوں کے ساتھ نیٹ ورک قائم کرنے کی تربیت فراہم کی ہے۔