
معاشرتی تبدیلی کا عزم
تین ہندوستانی کواڈ وظیفہ یافتگان اپنی اسٹیم تعلیم کو معاشرےمیں مثبت بدلاؤ لانے کے لیےاستعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ہوا سے پینےکا پانی بنانا
یو ایس ایڈ اور ’میتری ایکواٹیک‘ کی جانب سے شروع کیا گیا ہوا سے پانی پیدا کرنے کا کوشک صاف پانی کے حصول کو ایک ایسا وسیلہ بناتا ہے جسے دوسروں کے ساتھ ساجھا کیا جا سکے۔

سکھانے کو عام کرنا
نیکسس سے تربیت یافتہ اسٹارٹ اپ ڈیجیٹل تقسیم کو ختم کرنے کے لیے متن پر مبنی پیغام اور وہاٹس ایپ کا استعمال کرتا ہے۔

مارس رووَر’اپارچونیٹی‘ کی نمائش
کورنیل یونیورسٹی کے طلبہ کی جانب سے بنایا گیا مارس رووَر’اپارچونیٹی‘ کا مکمل ماڈل چنئی کے امیریکن سینٹر میں نمائش کے لیے رکھا گیا۔

ستاروں کے درمیان سکونت
بھارتی نژاد امریکی ناسا سائنسداں مدھولیکا گوہاٹھاکرتا اس مضمون میں سورج کے متعلق مطالعہ، زمین پر اس کے اثرات اور خلائی موسم کی تشکیل کے بارے میں گفتگو کرتی ہیں ۔

ہندنژادامریکی سی ای او
متعدد ہند نژاد امریکی باشندے بطور طالب علم امریکہ گئے۔ بعد ازاں ان میں سے کئی عظیم امریکی تکنیکی فرموں کے سربراہ بنے۔

خلا تک بذریعہ تعلیم رسائی
بھارت میں اَیکسِس پروگرام کے چار فارغین تبادلہ پروگرام کے تحت یونیورسٹی آف الاباما میں خلا کے اسرار و رموز سے آشنا ہوئے۔

بچوں کو محتاط انٹرنیٹ صارف…
اس مضمون میں ڈیجیٹل سیفٹی ماہر بروک اسٹوک نے انٹرنیٹ پر بچوں کے جنسی استحصال اور اس کی روک تھام کے بارے میں بات کی ہے۔ اس میں انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ متاثرہ خاندان بچوں کی اس صورت حال میں کیسے مدد کر سکتے ہیں۔

سائنسی رابطے
این ایس ایف ڈائریکٹر سیتو رمن پنچناتھن نے امریکی اور بھارتی اداروں کے درمیان ۳۰ سے زائد نئی شراکت داریوں کا اعلان کیا ہے جن کا مقصد دو طرفہ تحقیق کے ذریعہ آپسی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔

چھوٹی سرمایہ کاری، بڑے فائدے
نئی دہلی میں واقع اسٹارٹ اپ کمپنی ونڈر ویگن تجارتی گاڑیوں کے مالکان کو اہم فیصلے کرنے اور بروقت ڈیٹا کی فراہمی کے ذریعے گاڑی کے رکھ رکھاؤ پر آنے والے اخراجات کو بچانے میں مدد کرتی ہے۔

لکھنؤ کی توانائی بچانے والی…
یو ایس ایڈ پائیدار اور توانائی کی بچت کرنے والے مکانات کی تعمیر کی خاطر لکھنؤ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی مدد کر رہا ہے۔

طبّی خدمات میں ڈرون کا…
یوایس ایڈ امداد یافتہ ایک پروجیکٹ کی مدد سے دور دراز علاقوں میں ٹی بی کے مریضوں کی تشخیص میں ڈرون کی وجہ سے سہولت ہو رہی ہے۔ اس پروجیکٹ کے سبب تھوک کے نمونوں کو تجربہ گاہ میں جانچ کے لیے جلد از جلد پہچانا ممکن ہو سکا ہے۔

صحت کے شعبے میں جدت…
سرمایہ کاری کی مخلوط شکل خطرات کے قلع قمع اور کثیر شراکت داری پر مبنی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے ساتھ دور رس نتائج کے حصول کے لیے جدت میں افزائش کا سبب بن سکتی ہے۔

زمین کا خلا سے نظارہ
ہند۔ امریکی خلاباز راجہ چاری نے عالمی خلائی اسٹیشن پر ۱۷۷ دن بسر کیے ۔وہاں انہوں نے خلا میں پہلی بار گردش کا تجربہ کرنے کے علاوہ زمینی فضا کا سرسری طور پر نظارہ بھی کیا۔

توانائی کی افزائش
’لیونائِٹ لیبس‘ کی اعلیٰ کارکردگی والی لیتھیم بیٹریاں ایک ایسے بازار میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کوتوانائی بخشتی ہیں جہاں موثر متبادل کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے سرعت کے ساتھ وسعت آ رہی ہے۔

مستقبل کی موٹرسائیکل
’ایموٹ الیکٹرک‘ پٹرول سے چلنے والی بائک کے لیے ایک موثر اور ماحولیاتی لحاظ سے محفوظ متبادل پیش کرتا ہے۔

کاربن کی گرفت کے لیے…
کاربن کی گرفت اور کاربن کو ہٹانے میں فرق کیا ہے؟ اس سلسلے میں نئی ٹیکنالوجیوں کے بارے میں یہاں جانیں۔

بدلتی دنیا میں صنفی فرق…
ویمن کنیکٹ چیلنج انڈیا خواتین کے واسطے تجارت کے مواقع میں وسعت پیدا کررہی ہے اور انہیں با اختیار بنا رہی ہےتاکہ وہ اپنی اور اپنی برادریوں کی ترقی کا باعث بن سکیں۔

شمسی حل
کھیت ورکس قابل اعتماد اور شمسی توانائی سے چلنے والےایسے آبپاشی سسٹم بناتی ہےجس سے چھوٹے پلاٹ والے کسان بھی زیادہ کما پاتے ہیں۔

سائنس،ٹیکنالوجی، ماحولیات اور خلا
وزیر اعظم نریندر مودی نے گوگل کے سی ای او سُندر پچائی سے۲۰۱۵ٗء میں کیلفورنیا کے اپنے دورے کے دوران ملاقات کی۔

نئی خلائی پیش رفت
نیسار ،ناسا اور اسرو کے مابین مشاہدۂ ارض پر مبنی ایک مشترکہ مشن ہے جس کا مقصد زمین کی سطح میں ہونے والی تبدیلیوں کی پیمائش،قدرتی خطرات اور عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کا مطالعہ کرنا ہے۔

روشن مستقبل کو تفویضِ اختیار
یو ایس ایڈ انڈیا کے گریننگ دی گرڈ پروگرام کا مقصد بڑے پیمانے پر متغیر قابل تجدید توانائی کو ہند کے موجودہ پاورگرڈ میں ضم کرنا ہے۔

آبی مسائل کا حل
اس مضمون کو پڑھ کر آبپاشی کے اس نظام سے آگاہ ہوں جو ماحولیاتی تبدیلی کے اس دَور میں کسانوں کو خوشحال بناتا ہے۔

زندگی کی سانس
ملینیم الائنس انعام یافتہ کو ایو لیبس انڈیا کے کم آمدنی والے علاقوں میں بچوں میں سانس کی دشواری کے مرض کی وجہ سے ہونے والے نمونیا سے ہونے والی اموات کو روکنے کا حل پیش کرتی ہے۔

لہروں میں پنہاں توانائی کی…
براؤن یونیورسٹی کے انجینئر وں کی بنائی ہوئی آبی وِنگ ٹیکنالوجی قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں نئی راہ کی نمائندگی کر رہی ہے ۔

شمسی توانائی کی سہولت سے…
بنگالورو میں واقع سِمپا نیٹ ورک انڈیا کے دیہی علاقوں میں توانائی سے محروم گھروں اورچھوٹے پیمانے پر کاروبار کرنے والوں کو شمسی توانائی کے حصول کے آلات فروخت کرتا ہے ۔

دودھ کی حفاظت کا عمدہ…
امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی پرومیتھین پاور سِسٹمس انڈیا میں دودھ کا کاروبار کرنے والوں کے لیے دودھ کو سر درکھنے کا حراری توانائی پر مبنی نیا، تیز رفتار اور دلچسپ حل فراہم کرتی ہے ۔

مشاہدہ اندیکھی چیزوں کا
اختراع ساز اورایم آئی ٹی کے پروفیسر رمیش راسکر بتاتے ہیں کہ ان کی ایجادات اوران کے اقدامات کس طرح تکنیک کا استعمال کرکے حقیقی دنیا کے مسائل کو حل کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

زیرِآب کام کرنے والے ڈرون
سَم پریتی بھٹا چاریہ نے گہرے پانی میں کام کر سکنے والے ڈرون تیار کیے ہیں جو راحت اور بچا ؤ کی کاروائی میں ، تفتیش میں اور سمندر کے اندر تابکاری کے رساؤ کو روکنے میں مد د کر سکتے ہیں۔

ستاروں پر کمند
اس مضمون میں ہند نژاد خلائی طبیعات کی ماہر مدھو لیکاگُوہا ٹھاکرتا خلائی طبیعات میں اپنی دلچسپی اور ناسا میں اپنے کام سے متلعق جانکاری دیتی ہیں۔