
ایک تابناک مستقبل
تین فلبرائٹ۔ نہرو وظیفہ یافتگان اس مضمون میں بھارت میں اپنی تحقیق اورتبادلہ پروگرام کےاپنے بے مثال تجربے کے بارے میں بات کرتے ہیں۔

طبّی خدمات میں ڈرون کا…
یوایس ایڈ امداد یافتہ ایک پروجیکٹ کی مدد سے دور دراز علاقوں میں ٹی بی کے مریضوں کی تشخیص میں ڈرون کی وجہ سے سہولت ہو رہی ہے۔ اس پروجیکٹ کے سبب تھوک کے نمونوں کو تجربہ گاہ میں جانچ کے لیے جلد از جلد پہچانا ممکن ہو سکا ہے۔

زچہ بچہ کی صحت پر…
اُتکِرسٹ ڈیولپمنٹ امپیکٹ بانڈ راجستھان میں نجی چھوٹے صحت مراکز کو زچہ اور نوزائیدہ بچوں کی طبّی دیکھ بھال کی سہولیات کا معیار بلند کرنے میں مدد کرتا ہے۔

بصارت میں بہتری کی مہم
’وِژن اسپرنگ‘ سستے مگر معیاری نظر کے چشموں کی فراہمی کے ذریعے لوگوں کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کے مشن پر گامزن ہے۔

انفیکشن کی تشخیص کا آلہ
نیکسَس انکیو بیٹر سے تربیت یافتہ کمپنی رامجا جینوسینسرنے انفیکشن کا پتہ لگانے کا ایک ایسا آلہ دریافت کیا ہے جس سے محض دو ہی گھنٹوں میں نتائج برآمد ہو جاتے ہیں۔

صحت کے شعبے میں جدت…
سرمایہ کاری کی مخلوط شکل خطرات کے قلع قمع اور کثیر شراکت داری پر مبنی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے ساتھ دور رس نتائج کے حصول کے لیے جدت میں افزائش کا سبب بن سکتی ہے۔

ٹی بی سے جنگ میں…
عالمی یومِ تپ دق کے موقع پر ٹریس۔ٹی بی اسٹال۔ اس تقریب کا انعقاد مارچ ۲۰۲۱ میں نئی دہلی میں بھارتی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے کیا ۔ تصویر بشکریہ یوایس ایڈ

صحت کا بنیادی ڈھانچہ
جنوری ۲۰۲١ء میں بھارت کا پہلا ٹرانسجینڈر کلینک یوایس ایڈ انڈیا کے تعاون سے حیدرآباد میں شروع کیا گیا۔

کینسر سے بچ جانے والوں…
کانفیم نیکسَس اسٹارٹ اپ ہب سے تربیت یافتہ ایک سماجی کاروباری مہم ہے جو سینے کے کینسر سے بچنے والی خواتین کو ان کی ضرورت کے حساب سے مصنوعات اور خدمات فراہم کر رہا ہے ۔

صحت عامہ کے شعبے میں…
منیسوٹایونیورسٹی کے اسکول آف پبلک ہیلتھ کے انڈیا پرگرام کے طلبہ نے مغربی بنگال اور کرناٹک کا دورہ کیا ۔ اس دورہ کا مقصد عالمی صحت عامہ کے متعلق تحقیق کرنا اور اس بارے میں معلومات حاصل کرنا ہے ۔

صحت کے لیے ٹیکنالوجی کا…
نیکسس انکیوبیٹر سے تربیت یافتہ بوم این بَزہند کے دیہی علاقوں میں رہنے والوں کی بنیادی دیکھ ریکھ اور پرانے امراض کی صورت حال کا پتہ لگانے کے لیے آسانی سے کہیں بھی لانے لے جا سکنے والے اور شمسی توانائی سے کام کرنے والے صحت سے متعلق پلیٹ فارم کی طرح تکنیک سے مزین دیگر حل مہیا کراتا ہے ۔

ٹی بی کے علاج کا…
بھارت اور امریکہ میں محققین تپ دِق کے علاج میں مدد کے لیے ایک ا ختراعی آلہ تیار کرنے میں تعاون کر رہے ہیں ۔

مرض کی ابتدائی جانچ کا…
ہند ۔ امریکی ٹیموں کی جانب سے تیارشدہ ’آئی بریسٹ اکزام‘ ایک ایسا آلہ ہے جوپستان کے سرطان کا وقت سے پہلے پتا لگانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔ یہ سستا تو ہے ہی، اس سے مریض کو درد بھی نہیں ہوتا ۔

طرز زندگی سے متعلق امراض…
نیکسَس تربیت یافتہ جِنومِکس ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر اور موٹاپا جیسی طرز زندگی سے متعلق خرابیوں کی روک تھام اور ان کے بندوبست کے لیے لعاب( تھوک) پر مبنی جینیاتی جانچ اور مشاورت فراہم کرتی ہے ۔

پیر کادرست علاج
فلبرائٹ ۔ نہرو طالب علم محقق کیلا ہیومر کا پروجیکٹ ڈائبٹِک فُٹ السر کے خطرے سے بہت زیادہ دوچار مریضوں کی شناخت کم خرچ میں کرنے کے طریقہ کار پر توجہ دیتا ہے ۔

صحت کی دیکھ ریکھ کے…
بھارت میں امریکی صحت اتاشی ڈاکٹر پریتا راجا رمن صحت سے متعلق اختراعات کے شعبے میں ہند ۔ امریکی شراکت داری کے بارے میں بات کرتی ہیں تاکہ آج دنیا بھر کو صحت سے متعلق درپیش بعض بڑے چیلنجوں سے نمٹا جا سکے ۔

تکنیک سے اچھی صحت تک…
البوکیرکی میں مقیم ڈاکٹر سنجیو اروڑا کا شروع کردہ پروجیکٹ ایکو(ای سی ایچ او)اصل میں بھارت میں غیر مستحق طبقات کی حفظان صحت تک رسائی میں توسیع کے لیے ٹیکنالوجی، راہنمائی اور طبی مہارت کا امتزاج ہے ۔

سرطان کی چست درست تشخیص
درش نٹراجن اَیندرا سسٹم کے سَرو اَیسٹرا کی تین قسم کی مصنوعات اَیندرا آئی ایس، آیندرا ویزن ایکساور اَیندرا ایسٹرامجموعوں کے ساتھ۔

رفیقِ صحت
انا لائیڈر نے ایک ویب پر مبنی پلیٹ فارم سواستھ سکھی اور ڈیٹا یکجا کرنے والے ہاتھ کے ایک کڑے پر کام کیا جو کہ ہر ایک مریض کی شناخت اور اس کے طبی ریکارڈوں کا طبعی لنک فراہم کرنے والےکیو آر کوڈ سے لیس ہے۔

ڈیجیٹل آلات کے ذریعہ صحت…
صحت کارکنان کو ویڈیو دکھانے کے لیے پروجیکٹر استعمال کرنے کی تربیت دی جاتی هے۔ تصویر بہ شکریہ ڈیجیٹل گرین

پانی سے پہچان بنانا
امریکہ کی پانی کی تکنیک والی کمپنی زائیلیم پانی کے پائیدار استعمال کو یقینی بنانے کے لیے کام کرنے کے علاوہ آبی آلودگی کو کم کرنے پر بھی توجہ دیتی ہے تاکہ تمام لوگوں کو پینے کا صاف پانی دستیاب کروایا جا سکے ۔

موثر مکالمہ طبّی نگہداشت میں…
امریکی فلبرائٹ ۔ نہرو وظیفہ یافتہ اسکالرڈاکٹر گیتا مہتا کو یقین ہے کہ اگر ڈاکٹروں کو رابطے اور با ت چیت کی موثر مہارت سے سرفراز کیا جائے تو اس سے مریضوں کی دیکھ ریکھ میں تو بہتری آئے گی ہی ، اس کا ثمرہ بھی نتیجہ خیز ہوگا۔

صحت کی دیکھ بھال
آکاش شاہ کی نوخیز کمپنی کیئر آف ماہانہ بنیاد پر پیشگی خرید کے ذریعے ذاتی ضرورت کے مطابق حیاتین پارسل فراہم کرتی ہے۔