امریکہ میں اردو سیکھنا

امریکہ میں اردو سیکھنا

مریم حارث، حشام بھٹی، ہانا سچدیوا اور موسیٰ سبرامنیم September 2023

سیئٹل میں واقع یونیورسٹی آف واشنگٹن کے ایشیا ئی زبان و ادب کے شعبے کے طلبہ اردو سیکھنے کے ساتھ جنوبی ایشیائی خطے کی مالامال ثقافت کے مختلف پہلوؤں کا بھی تجربہ کرتے ہیں۔

کمیونٹی قائدین کی تربیت

کمیونٹی قائدین کی تربیت

ظہور حسین بٹ اور ثنا سیٹھی September 2023

اس مضمون میں مقامی انگریزی زبان دفتر (ریلو )کے ایکسسس پروگرام کے فیض یافتگان اپنے اپنے پراجیکٹس کے بارے میں بتا رہے ہیں۔

رنگارنگی کے  ثمرات

رنگارنگی کے ثمرات

برٹن بولاگ April 2023

امریکہ مختلف اقسام کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کا مسکن ہے جہاں تعلیم اور کریئر سے متعلق تمام اہداف کی تکمیل کا کام انجام دیا جاتا ہے۔

اعلیٰ تعلیم سب کےلیے ممکن

اعلیٰ تعلیم سب کےلیے ممکن

نتاشا مِلاس April 2023

طلبہ درست منصوبہ بندی اور تحقیق سے امریکہ میں اعلیٰ تعلیم کے لیے مختلف طرح کی مالی امداد تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

آموزش سب کی دسترس میں

آموزش سب کی دسترس میں

جیسون چیانگ April 2023

ممکنہ طلبہ کی بات ہو یا تاحیات سیکھنے والوں کی،بڑے پیمانے پر دستیاب آن لائن کورس(ایم او او سی )معیاری تعلیم تک بے مثال رسائی فراہم کرتے ہیں۔

تبدیلی سے نمٹنا

تبدیلی سے نمٹنا

اسٹیو فاکس April 2023

بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک بھیجتے وقت والدین کو بہت سے خدشات لاحق ہوتے ہیں۔ یہاں کچھ ایسے وسائل کے بارے میں جانیں جن کا تعلق ان خدشات کے ازالے سے ہے۔

جہاں ہوتا ہے ہنر اور جذبے کا ملن

جہاں ہوتا ہے ہنر اور…

جیسون چیانگ April 2023

امریکی یونیورسٹیاں اشیا ڈیزائن کرنے اور کھیلوں کے انتظام جیسے خصوصی میجر مضامین کے ذریعہ طلبہ کو مختلف شعبوں کی بین موضوعاتی مہارتیں حاصل کرنے میں مدد کرتی ہیں۔

اسکول میں کالج کی زندگی کا تجربہ

اسکول میں کالج کی زندگی…

ہلیری ہوپیک April 2023

امریکہ میں موسم گرما کے کورس ہائی اسکول کے طلبہ کو تعلیمی دباؤ کے بغیر یونیورسٹیوں کی زندگی کا تجربہ کرنے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔

تعلیمی رکاوٹوں کو دور کرنا

تعلیمی رکاوٹوں کو دور کرنا

نتاشا ملاس April 2023

امریکی یونیورسٹیاں معذور بین الاقوامی طلبہ کے لیے متعدد امدادی خدمات فراہم کرتی ہیں۔

امریکی ڈگریاں اور کمیونٹی کالج

امریکی ڈگریاں اور کمیونٹی کالج

پارومیتا پین April 2023

امریکی کمیونٹی کالج مسابقتی معیار، اعانتی خدمات اور یونیورسٹیوں میں آسان منتقلی جیسی خوبیوں کی وجہ سے بین الاقوامی طلبہ کو راغب کرتے ہیں۔

تعلیم سے ملازمت تک   

تعلیم سے ملازمت تک  

مائیکل گیلنٹ March 2023

امریکی یونیورسٹیوں کی ’ کریئر سروسیز‘ بین الاقوامی طلبہ کی راہنمائی کرتی ہیں کہ کس طرح وہ ممکنہ آجروں کے سامنے اپنی شخصیت کو بہترین انداز میں پیش کر سکتے ہیں۔

ماہرہ سے پوچھیں اپنے سوال

ماہرہ سے پوچھیں اپنے سوال

اُنّتی سنگھانیا March 2023

اس مضمون میں ایجوکیشن یو ایس اے کی خاتون صلاح کارنے طلبہ کی طرف سے اکثر پوچھے جانے والے سوالات کے جواب دیےہیں۔

لچکدار متبادل

لچکدار متبادل

اسٹیو فاکس April 2023

امریکی یونیورسٹیوں کے لچکدار نصاب طلبہ کو اپنے مضامین اور کریئر کی راہ کے بارے میں باخبر انتخاب کرنے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔

امریکی تعلیم عمدہ کریئر میں معاون

امریکی تعلیم عمدہ کریئر میں…

مائیکل گیلنٹ March 2023

ایک امریکی ڈگری بھارتی خواتین کے لیے دلچسپ کریئر کے دروازے کھولتی ہے۔

سکھانے کو عام کرنا

سکھانے کو عام کرنا

جیسون چیانگ February 2023

نیکسس سے تربیت یافتہ اسٹارٹ اپ ڈیجیٹل تقسیم کو ختم کرنے کے لیے متن پر مبنی پیغام اور وہاٹس ایپ کا استعمال کرتا ہے۔

دور اندیش چانسلر

دور اندیش چانسلر

اسٹیو فاکس January 2023

چانسلر پردیپ کھوسلا کی قیادت میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کا سان ڈیاگو کیمپس( یو سی سان ڈیاگو )ایک تعلیمی اور تحقیقی مرکز کے طور پر ابھرا ہے اور اس نے یونیورسٹی اور معاشرے کی شراکت داری کو مضبوطی فراہم کی ہے۔

ہندنژادامریکی سی ای او

ہندنژادامریکی سی ای او

لیگ ہارٹمین January 2023

متعدد ہند نژاد امریکی باشندے بطور طالب علم امریکہ گئے۔ بعد ازاں ان میں سے کئی عظیم امریکی تکنیکی فرموں کے سربراہ بنے۔

صنف مساوی کلاس روم کی تشکیل

صنف مساوی کلاس روم کی…

رنجیتا بسواس December 2022

دہلی میں اسکول کے اساتذہ بچوں کے لیے اسکول میں غیرامتیازی ماحول بنانے کی تگ و دو کررہے ہیں۔

آغازاچھاتو انجام بھی بھلا

آغازاچھاتو انجام بھی بھلا

برٹن بولاگ December 2022

درست راہنمائی سے درخواست دہندگان اپنے اعلیٰ تعلیمی سفر کو آسان بنا سکتے ہیں جو ان کے روشن کرئیر میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔

طبقات کی بہتری کے لیے فضلہ کا انصرام

طبقات کی بہتری کے لیے…

ٹریور ایل جوکِمس December 2022

وِہٹمَین کالج سے فارغ التحصیل گوری میراشی کا مقصدطبقات کو بااختیار بنا کرایسے پائیدار شہر بسانا ہے جن میں برادریاں اپنے آس پاس کے ماحول کے ساتھ ہم آہنگ ہو کر زندگی بسر کرسکیں۔

اسٹوڈنٹ ویزا: ماہر سے گفتگو

اسٹوڈنٹ ویزا: ماہر سے گفتگو

October 2022

منسٹر کونسلر برائے قونصلر امور، ڈونلڈ ہیفلِن نے ویزا عمل اور ویزا انٹرویو کے بارے میں اپنی فہم وفراست کا اشتراک کیا۔

اختیاری عملی تربیت کے محاسن

اختیاری عملی تربیت کے محاسن

نتاشا مِلاس October 2022

بین الاقوامی طلبہ کے لیےامریکی ڈگری حاصل کرنے کے بعد اختیاری عملی تربیت کام کا عملی تجربہ حاصل کرنے کا ایک منفرد موقع ہے۔

اسٹیم ڈگری کے فیضانات

اسٹیم ڈگری کے فیضانات

جیسون چیانگ October 2022

امریکی یونیورسٹیاں اسٹیم شعبہ جات کے طلبہ کو ہمہ جہت تعلیم کے ساتھ دوسرے شعبوں میں بھی حصول ِ علم کا موقع فراہم کرتی ہیں جوپُرکشش عملی زندگی کے آغازکا باعث ہو سکتی ہیں۔

اتحاد برائے شمولیت 

اتحاد برائے شمولیت 

جیسون چیانگ October 2022

امریکی یونیورسٹیوں میں مختلف قسم کی دلچسپیوں کے لیے کلب دستیاب ہیں ۔ ان میں شامل ہونا دنیا بھر سے آئے طلبہ سے دوستی کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔

امریکی یونیورسٹیوں میں حفاظتی انتظامات

امریکی یونیورسٹیوں میں حفاظتی انتظامات

نتاشا مِلاس October 2022

امریکی یونیورسٹیاں ایمرجنسی فون بوتھ، سیفٹی اَیپس اور ’واک اسکارٹس‘ جیسے اقدامات کے ذریعہ اپنے طلبہ کی سلامتی کو یقینی بنانے کا خاص خیال رکھتی ہیں۔

غیر اسٹیم مضامین کا انتخاب

غیر اسٹیم مضامین کا انتخاب

ہلیری ہوپیک October 2022

کسی امریکی یونیورسٹی سے لی گئی کوئی غیر اسٹیم ڈگری مختلف شعبوں میں کریئر کی بہت سی متبادل راہیں کھولتی ہے۔

مشعلِ راہ بننے والی خواتین

مشعلِ راہ بننے والی خواتین

مائیکل گیلنٹ October 2022

امریکہ میں سب سے پہلے میڈیکل ڈگری حاصل کرنے والی بھارتی خواتین کے بارے میں جانیں۔

کامیابی کے لیےدرکار ہنرمندیاں

کامیابی کے لیےدرکار ہنرمندیاں

مائیکل گیلنٹ October 2022

بھارتی طلبہ اندازِ گفتگو، رابطہ سازی اور دیگر ہنر مندیوں کو فروغ دے کر امریکی یونیورسٹیوں میں ترقی کی منزلیں طے کرتے ہیں۔

امریکی تعلیم کی قدروقیمت

امریکی تعلیم کی قدروقیمت

مائیکل گیلنٹ October 2022

رینو کھٹور نے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد ایک متاثر کن عملی زندگی شروع کی ۔ ایسا کرنا آپ کے لیے بھی ممکن ہے ۔

امریکہ کے خواتین کے لیے مخصوص کالج

امریکہ کے خواتین کے لیے…

پارومیتا پین October 2022

امریکہ میں خواتین کالج ایک محفوظ اور معاون ماحول فراہم کرکے رہنماؤں اور جدت طرازوں کی اگلی نسل کو تیار کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

آئیوی لیگ اداروں سے بعید تعلیمی مواقع کی جستجو

آئیوی لیگ اداروں سے بعید…

پارومیتا پین October 2022

اعلیٰ معیار کی تعلیم، کم بھیڑ بھاڑ والی کلاسوں اور متنوع پروگراموں کے ساتھ کم معروف امریکی کالج زیادہ معروف اداروں سے بھی کہیں زیادہ مواقع فراہم کرتے ہیں۔

اتفاقی اسفار کی انتظامی کامیابیاں

اتفاقی اسفار کی انتظامی کامیابیاں

مائیکل گیلنٹ September 2022

ہند نژاد امریکی ماہر تعلیم مادَھو وی راجن ریاست ایلی نوائے کے شہر شکاگو میں واقع یونیورسٹی آ ف شکاگو بوتھ اسکول آف بزنس میں ڈین کے عہدے پر فائز ہیں۔

موسمیاتی بحران سے نمٹنے کا اختراعی طریقہ

موسمیاتی بحران سے نمٹنے کا…

برٹن بولاگ June 2022

ورچوئل انگلش لینگویج فیلوز موسمیاتی تبدیلی کے کارکنوں اورطلبہ کو اور زیادہ مؤثر طریقے سے بات چیت کرنا سکھاتے ہیں۔

امریکی تعلیم کے لیے درست معلومات تک رسائی

امریکی تعلیم کے لیے درست…

نتاشا مِلاس July 2021

تلنگانہ ، آندھرا پردیش اور اڈیشہ کے طلبہ وائی۔ ایکسس فاؤنڈیشن کے تحت بھارت میں واقع جدید ترین ایجوکیشن یو ایس اے سینٹر کے ذریعے امریکی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کے مواقع کے بارے میں درست ، جامع اور تازہ معلومات تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

اختیاری عملی تربیت حاصل کریں

اختیاری عملی تربیت حاصل کریں

جیسون چیانگ July 2021

اختیاری عملی تربیت امریکہ میں بین الاقوامی طلبہ کو ان کے مطالعے کے شعبے میں کام کرنے کے لیے عارضی ملازمت کے مواقع فراہم کرتی ہے۔

اپنی تعلیم کے خرچ کا انتظام

اپنی تعلیم کے خرچ کا…

پارومیتا پین July 2021

امریکہ میں رہنے اور تعلیم حاصل کرنے کے لیے الگ الگ جگہوں پر خرچ کی نوعیت الگ الگ ہوتی ہے۔ صحیح منصوبہ بندی اور تحقیق کے ساتھ طلبہ امریکہ میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کوآسان اورسستا بنانے کے لیے مالی امداد کے متعدد متبادل تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

داخلوں کا نیا منظر نامہ

داخلوں کا نیا منظر نامہ

مائیکل گیلنٹ July 2020

بین الاقوامی طلبہ کو ایک ایسی نئی دنیا میں تلاش وجستجو انجام دینی ہو گی جس کا تعین صحت عامہ کے تشویشات، سماجی طور پر فاصلہ برقرار رکھنے اور رکاوٹوں کے زیر سایہ کیا جائے گا۔

طلبہ کے لیے مددگار نظام

طلبہ کے لیے مددگار نظام

پارومیتا پین July 2020

کورونا وبا کے دوران صحت سے متعلق مشوروں سے لے کر دلجوئی اور دوسری خانگی ضرورتوں و کھانوں کے منصوبوں میں اپنے بین الاقوامی طلبہ کی مدد کے لیے امریکی یونیورسٹیوں نے خاطر خواہ اقدامات کیے ہیں۔

تحفظ  فراہم کرنے اور بااختیار بنانے کی جستجو

تحفظ فراہم کرنے اور بااختیار…

ہلیری ہوپیک July 2020

اسٹینفورڈ کنگ سینٹر آن گلوبل ڈویلپمنٹ کے ڈیوڈ لوبیل اور سولیڈیڈ آرٹیز پریلامن کی تحقیق ہندوستان میں غذائی تحفظ میں بہتری لانے اور ہندوستانی خواتین کی سیاسی شراکت داری کے تئیں عدم مساوات کو سمجھنے پر مرکوز ہے۔

امریکی یونیورسٹیوں میں پائیدار اعلیٰ تعلیم

امریکی یونیورسٹیوں میں پائیدار اعلیٰ…

روجر بِرنڈلے July 2020

آج کے اس غیر معمولی دور میں امریکی یونیورسٹیوں میں عالمی قائدین کی اگلی نسل کو تعلیم دینے کی گہری اور پائیدار وابستگی برقرار رہے گی۔

طبی تحقیق کی تعلیم

طبی تحقیق کی تعلیم

جیسون چیانگ July 2020

طبی محققین متعدی امراض کی روک تھام اور علاج پرکام کرتے ہیں اورجدیدسائنسی پیش رفت کو تجربہ گاہ سے باہر نکال کر حقیقی دنیا سے متعارف کراتے ہیں۔

صحت عامہ پر توجہ مرکوز کرنا

صحت عامہ پر توجہ مرکوز…

نتاشا مِلاس July 2020

امریکی یونیورسٹیوں میں صحت عامہ کی ڈگری میں بڑھتی دلچسپی دیکھنے کو مل رہی ہے جو طلبہ کو متنوع پیشہ اور تحقیقی کریئر کے لیے تیار کرتی ہیں۔

بیماریوں سے بچنے کی پڑھائی

بیماریوں سے بچنے کی پڑھائی

برٹن بولاگ July 2020

وبائی امراض کے علم (وبائیات) سے متعلق ڈگری پروگرام سے طلبہ کوصحت عامہ سے لے کے مصنوعی ذہانت تک کے شعبے میں اہم تحقیقی کام انجام دینے والے کریئر کے انتخاب میں مدد ملتی ہے۔

صحتمند ترسیلِ اطلاعات

صحتمند ترسیلِ اطلاعات

کینڈِس یاکونو July 2020

صحت مواصلات میں ڈگری مختلف شعبوں میں کریئر کے لیے طلبہ کو تیار کرتی ہے، مثبت معاشرتی تبدیلی لانے اور غلط معلومات سے نمٹنے میں ان کی مدد کرتی ہے۔

میڈیکل لیباریٹری سائنس میں مستقبل کی جستجو

میڈیکل لیباریٹری سائنس میں مستقبل…

نتاشا مِلاس July 2020

اگر آپ کو طب اور سائنس میں دلچسپی ہے اور تجزیہ کرنے کا شوق اور رجحان آپ کے اندر پایا جاتا ہے تو طبی لیباریٹری سائنس میں ایک ڈگری آپ کے لیے اچھا متبادل ہو سکتی ہے۔

تحقیقی اشتراکات

تحقیقی اشتراکات

انوبھوتی اروڑا July 2020

پارٹنرشپ ۲۰۲۰تحقیقی تعاون کے ذریعہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اور بھارت کے مابین اعلیٰ تعلیمی تعاون کو فروغ دیتی ہے اور اس کا مقصد ٹھوس معاشی اثر پیدا کرنا ہے۔

اپنی چھٹی کے وقفوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا

اپنی چھٹی کے وقفوں کا…

آستھا وِرک سنگھ July 2020

چھٹی کے وقفوں کے دوران طلبہ کو اپنی پسند کی امریکی یونیورسٹی میں داخلہ پانے کی غرض سے خود کو مضبوط امیدوار کے طور پر پیش کرنے کے لیےاپنی پروفائل بنانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔

اپنے بچے کے لیے کالج کا انتخاب

اپنے بچے کے لیے کالج…

روپالی ورما July 2020

ان اہم عوامل پرایک نظر جن پر ہر ماں باپ کوکالج میں اپنے بچوں کے داخلے سے متعلق فیصلوں میں مدد کے لیے غوروفکر کرنا چاہیے۔

کیسےچنیں میجرکامضمون؟

کیسےچنیں میجرکامضمون؟

مائیکل گیلنٹ July 2019

ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے منصوبہ بندی کر رہے طلبہ کو اختصاص کی غرض سے کوئی مضمون چنتے وقت بعض کلیدی چیزوں کو ضرور ذہن میں رکھنا چاہیے۔

معلومات کی وضاحت

معلومات کی وضاحت

جیسون چیانگ July 2019

انٹرنیٹ آف تھنگس کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ شماریاتی سائنس گریجویٹس کی مانگ بتدریج بڑھ رہی ہے۔

پُر بصیرت ملاقات

پُر بصیرت ملاقات

سُپرنا مکھرجی July 2019

سابق طلبہ کے انٹرویو امریکی یونیورسٹی کے داخلہ جاتی عمل کا ایک اہم حصہ ہیں ۔ ان سے کسی ادارے کے لیے صحیح امیدوار کی تلاش میں بھی مدد ملتی ہے ۔

لبرل آرٹس کالج کی وراثت

لبرل آرٹس کالج کی وراثت

اَرچِت گُہا July 2019

اپنے حجم کے باوجود ایک چھوٹے لبرل آرٹس کالج کا تجربہ طلبہ کے لیے اکثر وبیشتر دائمی ہو سکتا ہے۔

ہوا اور خلا کی سائنس

ہوا اور خلا کی سائنس

جیسون چیانگ July 2019

خلائی تحقیق اور اس کی بڑھتے استعمال پر بین الاقوامی حکومتوں اور نجی کمپنیوں کی توجہ نے ایرو اسپیس انجینئر نگ میں ڈگری حاصل کرنے کو کافی اہمیت کا حامل بنا دیا ہے۔

تعمیرات کو وقف ایک علمی سند

تعمیرات کو وقف ایک علمی…

مائیکل گیلنٹ July 2019

آرکی ٹیکچرل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کریں اور دہائیوں تک سر اٹھائے کھڑی رہنے والی عمارتوں کی تعمیر کا حصہ بنیں۔

مطالعہ انسانی دماغ کا

مطالعہ انسانی دماغ کا

اسٹیو فاکس July 2019

نفسیات کا شعبہ کافی وسیع اورمتنوع ہے،لہٰذا اس میں روزگار کے مواقع بھی بہت زیادہ ہیں۔

انمول تجربات کا احوال

انمول تجربات کا احوال

دیپیکا اتی نارائنن April 2022

اس مضمون میں جانیں ایک طالبہ کی حکمت عملی کے ساتھ منصوبہ بندی، غیر متوقع مسائل اور بالآخر، امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کی راہ کے انمول تجربات کا احوال۔

عالمی وبا کے دوران تعلیم

عالمی وبا کے دوران تعلیم

ہلیری ہوپیک April 2022

جامعات اور طلبہ دونوں مشکل حالات سے مطابقت پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایسے میں جب کہ حفاظتی تدابیر ، سماجی فاصلوں اور سفری پابندیوں نے یونیورسٹیوں کے روایتی داخلہ نظام کو متاثر کیا ہے۔

امریکی یونیورسٹیوں کی متحرک زندگی

امریکی یونیورسٹیوں کی متحرک زندگی

کینڈس یاکونو April 2022

طلبہ تنظیمیں رنگارنگ کیمپس کی تشکیل کا سبب بنتی ہیں ۔ بھارتی طلبہ تنظیمیں ایک طرح سے بھارتی اور امریکی تہذیبوں کا سنگم ہیں جس کی جھلک کیمپس کی زندگی میں صاف طور پر نظر آتی ہے۔

موزوں ادارے کی تلاش

موزوں ادارے کی تلاش

پارومیتا پین April 2022

موزوں یونیورسٹی کی تلاش چیلنج سے بھر پور ہو سکتی ہے۔ امریکی یونیورسٹی کے عہدیداروں اورسابق بھارتی طلبہ سے جانیں کہ کس طرح آرزو مند طلبہ درست تعلیمی ادارے کی تلاش کر سکتے ہیں۔

قانونی حیثیت کو برقرار رکھنا

قانونی حیثیت کو برقرار رکھنا

نتاشا ملاس April 2022

امریکہ ہر سال دنیا بھر سے بین الاقوامی طلبہ کے لیے اپنے دروازے کھولتا ہے۔ مگرطلبہ کے لیےبھی لازمی ہے کہ وہ حصول تعلیم کے دوران اپنی قانونی حیثیت کو برقرار رکھنے کے تقاضوں کا خیال رکھیں۔

زندگی کے لیے قوت ارادی

زندگی کے لیے قوت ارادی

سِڈ تھاتھم April 2022

کسی امریکی یونیورسٹی میں گریجویٹ سطح کے مطالعے کا تعلق صرف کورس ورک اور تحقیق سے نہیں ہوتا ،  بلکہ نئے تجربات اورخود کو دریافت کرنے سے بھی ہوتا ہے ۔

داخلہ عرضی کی تیاری

داخلہ عرضی کی تیاری

اُنَّتی سنگھانیا April 2022

اپنی درخواست کچھ اس طرح تحریر کریں جس سے آپ کی دلچسپیاں ظاہر ہوں، آپ کی صلاحیتوں کا اظہار ہواور آپ کی پوری شخصیت نکھر کرسامنے آئے۔

اسٹوڈنٹ ویزا حاصل کرنا

اسٹوڈنٹ ویزا حاصل کرنا

تشکر برائے متن: نئی دہلی کے امریکی سفارت خانہ کی قونصلر ٹیم April 2022

جب آپ اپنے اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے درخواست دینے کی تیاری کر رہے ہوں تواکثر پوچھے جانے والے ایسے سوالات کےجوابات کے لیے اس گائڈ سے رجوع کریں ۔

ویزاانٹرویو میں کامیابی

ویزاانٹرویو میں کامیابی

ٹِموتھی براؤن ای وَیٹ صالح اور کیتھرین وان آفین ہائیم April 2022

امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کررہے طلبہ اس مضمون میں دی گئی امریکی قونصل خانوں کے افسران کی براہ راست راہنمائی سے استفادہ کریں۔

عالم گیر کریئر سازی

عالم گیر کریئر سازی

کینڈس یاکونو April 2022

امریکی یونیورسٹیوں میں جدید ترین پروگرام، مختلف ثقافتوں کی نمائش اور نیٹ ورکنگ کے مواقع طلبہ کو عالمی کریئرکے منازل طے کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

میجرکے مضمون کا انتخاب

میجرکے مضمون کا انتخاب

نتاشا مِلاس April 2022

طلبہ کے لیے میجرکے مضمون کا انتخاب چیزوں کا مطالعہ کرنے، غور و فکر کرنے اور بالآخر ایک اہم عمل کے آغاز سے لطف اندوز ہونے کا ایک بہترین موقع ہوتا ہے۔

کامیابی کے در کھولنا

کامیابی کے در کھولنا

اسٹیو فاکس April 2022

تعلیم کے اعلیٰ معیار، نصاب میں لچیلا پن اور تعلقات سازی کے مواقع کی دستیابی کی خصوصیات کی بنا پر امریکی اعلیٰ تعلیم اپنا ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔

امریکہ جانے کی تیاری

امریکہ جانے کی تیاری

مائیکل گیلنٹ April 2022

عقل مندی کے ساتھ کی گئی تیاریوں سے بھارتی طلبہ امریکی ہوائی اڈوں پر اترنے کے بعد بآسانی امریکہ میں داخل ہونے کی کاروائی مکمل کرسکتے ہیں۔

امریکہ میں تعلیم کے لیے موزوں ڈگریاں

امریکہ میں تعلیم کے لیے…

مائیکل گیلنٹ April 2022

درست امریکی ڈگری بھارتی طلبہ کے لیے حیرت انگیز مواقع پیدا کرسکتی ہے۔ اس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح معیاری تعلیم کا انتخاب آپ کے لیے بہتر ہے۔

کامیابی کی کنجیاں

کامیابی کی کنجیاں

پارومیتا پین April 2022

درست منصوبہ بندی اور تحقیق کے ساتھ امریکی ڈگری حاصل کرنے کا سفر ایک سود مند تجربہ ثابت ہوسکتا ہے۔

سب کے لیے محفوظ مقامات

سب کے لیے محفوظ مقامات

کینڈس یاکونو August 2021

امریکی جامعات تعلیم، تائیداورحمایت کے ذریعہ سے صنف مخصوص سے متعلق طلبہ کے لیے مشمولی کیمپس بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔

امریکہ میں تعلیم اور اظہارِ رائے

امریکہ میں تعلیم اور اظہارِ…

ایمیلی لوئی بومین February 2022

بین الاقوامی طلبہ کو امریکہ میں کس قسم کی آزادی حاصل ہے؟ اظہارِ رائے کی آزادی طلبہ کو کلاس میں اور اس کے باہر بڑے بڑے سوالات کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔

عمل کی جانب پیش رفت

عمل کی جانب پیش رفت

نتاشا ملاس May 2021

امریکی یونیورسٹیوں میں گریجویٹ پروگرام ایسی افرادی قوت تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتا ہے جو موسمیاتی تبدیلی کے تدارک پر توجہ دیتا ہے۔

امریکہ میں حصول تعلیم: تب اور اب

امریکہ میں حصول تعلیم: تب…

تحریر:اوشا ہیلویگ اور سمرن سنگھ August 1982

اوشا ہیلویگ گذشتہ صدی کی چھٹی دہائی کے ابتدائی برسوں میں امریکی کیمپس کی نئی دنیا کو پرجوش اور اکثر چونکا دینے والے انداز میں یاد کرتی ہیں جیسا کہ انہوں نے اور دیگر بھارتی طلبہ نے تب پایا تھا ۔ دو دہائیوں بعد سمرن سنگھ اور ان کے نوجوان ہم عصرامریکہ کے علمی اور سماجی مواقع کے بارے میں یکساں طور پر پرجوش نظر آتے ہیں۔

کالج داخلہ عرضی کی تیاری

کالج داخلہ عرضی کی تیاری

پارومیتا پین July 2021

ایک موثر اور مکمل درخواست تیار کرنے کے سلسلے میں داخلہ عہدیداروں کے کچھ مشورے یہاں طلبہ کی سہولت کے لیے دیے جاتے ہیں۔

تعلیمی انتخاب کی جستجو

تعلیمی انتخاب کی جستجو

اسٹیو فاکس July 2021

اس مضمون کو پڑھیں اور اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے مناسب ادارہ یا پروگرام تلاش کرنے کی لیے مفید مشوروں سے باخبر ہوں۔

مشمولی اور متنوع قیادت

مشمولی اور متنوع قیادت

اسٹیون ریڈلیٹ اور اِروِن ٹیونگسن August 2021

جارج ٹاؤن یونیورسٹی کا گلوبل ہیومن ڈیولپمنٹ پروگرام مختلف پس منظر، تجربات، شناخت اور نقطہ نظرکو اختیار کرتا ہے۔

کامیابی کی خاطرطبقات کی تعمیر

کامیابی کی خاطرطبقات کی تعمیر

ماریہ ٹی میڈیسن July 2021

اعلیٰ تعلیم میں شمولیت کو فروغ دینے سے خوش آئند اور حوصلہ افزا ماحول کی تشکیل ہوتی ہے۔

عالمی تعلیم کی راہیں کھولنا

عالمی تعلیم کی راہیں کھولنا

مائیکل گیلنٹ July 2021

امریکہ میں زیرتعلیم بین اقوامی طلبہ میں بھارتی طلبہ بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ان سے اداروں میں بہت اہم اور متنوع نقطہ نظر میں اضافہ ہوتا ہے۔